মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৭৯
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٩) حضرت اسود بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ تیئسویں رات کو اپنے گھر والوں کو جگاتی تھیں۔
(۸۷۷۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّہَا کَانَتْ تُوقِظُ أَہْلَہَا لَیْلَۃَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔