মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৭৭
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٧) حضرت ابی بن کعب فرمایا کرتے تھے کہ شبِ قدر ستائیسویں رات ہے، یہ وہی رات ہے جس کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا کہ اس رات سورج سفید اور روشن طلوع ہوتا ہے۔
(۸۷۷۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ الأَجْلَحِ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَیْشٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ یَقُولُ: ہِیَ لَیْلَۃُ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ ، ہِیَ اللَّیْلَۃُ الَّتِی أَخْبَرَنَا بِہَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ بَیْضَائَ تَرَقْرَقُ۔ (مسلم ۱۷۹۔ ابوداؤد ۱۳۷۳)
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭৭৭ | মুসলিম বাংলা