মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৭২
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٢) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ شبِ قدر کو سترہویں رات میں تلاش کرو، کیونکہ یہ چودھویں کے چاند کی صبح ہے، یہ فیصلہ کا دن ہے جب دو فریق ایک دوسرے کے خلاف برسر پیکار ہوئے تھے۔
(۸۷۷۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْرَائِیلُ وَأَبُوہُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ حُجَیْرٍ التَّغْلِبِیِّ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِاللہِ، قَالَ: الْتَمِسُوا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ لَیْلَۃَ سَبْعَ عَشْرَۃَ ، فَإِنَّہَا صَبِیحَۃُ بَدْرٍ ، یَوْمَ الْفُرْقَانِ ، یَوْمَ الْتَقَی الْجَمْعَانِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান