মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৭৩
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٣) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ شبِ قدر پورے رمضان میں ہوسکتی ہے۔
(۸۷۷۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ کُلْثُومٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ یَقُولُ : ہِیَ فِی کُلِّ رَمَضَانَ۔