মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৭১
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧١) حضرت ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ شبِ قدر سترہویں رات ہے، جو کہ جمعہ کی رات ہے۔
(۸۷۷۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَیْبَۃَ بْنِ قَارِظٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ یَقُولُ : لَیْلَۃُ الْقَدْرِ لَیْلَۃُ سَبْعَ عَشْرَۃَ ، لَیْلَۃَ جُمُعَۃٍ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭৭১ | মুসলিম বাংলা