মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭০১
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٧٠١) حضرت علی فرماتے ہیں کہ درمیانی نماز وہ ہے جس میں حضرت سلیمان سے سستی ہوئی اور وہ عصر کی نماز ہے۔
(۸۷۰۱) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : الصَّلاَۃ الْوُسْطَی الَّتِی فَرَّطَ فِیہَا سُلَیْمَانُ صَلاَۃُ الْعَصْرِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭০১ | মুসলিম বাংলা