মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭০০
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٧٠٠) حضرت علی فرماتے ہیں کہ یہ وہ نماز ہے جس میں حضرت ابن داؤد (سلیمان) سے سستی ہوئی اور وہ عصر کی نماز ہے۔
(۸۷۰۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَص ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : ہِیَ الَّتِی فَرَّطَ فِیہَا ابْنُ دَاوُد وَہِیَ الْعَصْرُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৭০০ | মুসলিম বাংলা