মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭০২
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٧٠٢) حضرت شریح سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا توا نہوں نے فرمایا کہ ان سب نمازوں کی حفاظت کرو اسے خود پالو گے۔
(۸۷۰۲) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : سُئِلَ شُرَیْحٌ عَنِ الصَّلاَۃ الْوُسْطَی فَقَالَ : حَافِظُوا عَلِیہَا تُصِیبُوہَا۔