মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৯৫
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩٥) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ درمیانی نماز سے مراد عصر کی نماز ہے۔
(۸۶۹۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتِ : الصَّلاَۃ الْوُسْطَی صَلاَۃُ الْعَصْرِ۔