মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৯৬
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩٦) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عصر کی نماز ہے۔
(۸۶۹۶) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ ، عَنْ زُبَیْد ، عَنْ مُرَّۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : ہِیَ الْعَصْرُ۔