মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৯৪
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩٤) حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔
(۸۶۹۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ، عَنِ الأَنْصَارِیِّ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ : أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ ذَلِکَ۔