মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৯৩
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩٣) حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔
(۸۶۹۳) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَمَّنْ حَدَّثَہُ عَنْ مَنْظُورِ بْنِ أَبِی ثَعْلَبَۃَ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : ہِیَ الظُّہْرُ۔