মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৯২
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩٢) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس سے مراد فجر کی نماز ہے۔
(۸۶۹۲) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَوْفٌ ، عَنْ أَبِی رَجَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : ہِیَ صَلاَۃُ الْفَجْرِ۔