মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৬৯১
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٦٩١) حضرت زہرہ فرماتے ہیں کہ ہم مسجد میں حضرت زید بن ثابت کے ساتھ بیٹھے تھے، ان سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔ حضرت اسامہ گذرے ان سے سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے دوپہر کے وقت پڑھا کرتے تھے۔
(۸۶۹۱) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ زُہْرَۃَ ، قَالَ : کُنَّا جُلُوسًا فِی الْمَسْجِدِ مَعَ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَسُئِلَ عَنِ صَلاَۃ الْوُسْطَی فَقَالَ : ہِیَ الظُّہْرُ ، فَمَرَّ أُسَامَۃُ فَسُئِلَ فَقَالَ : ہِیَ الظُّہْرُ ، کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّیہَا بِالْہَجِیرِ۔ (نسائی ۳۵۶۔ احمد ۵/۲۰۶)
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৬৯১ | মুসলিম বাংলা