কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
زینت اور آراستگی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২৬৩ টি
হাদীস নং: ১৭২৬৬
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا۔۔۔الاکمال
17266: جس کے جمہ بال ہوں اس کو ان کا اکرام کرنا چاہیے۔ مالک، نسائی، عن ابی قتادۃ۔
17266- "من كان له جمة فليكرمها". "مالك ن عن أبي قتادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৬৭
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا۔۔۔الاکمال
17267 جس کے بال ہوں وہ ان کا اکرام کرے ۔ پوچھا گیا : یارسول اللہ ! ان کا اکرام کیا ہے ؟ فرمایا : ہر روز تیل لگائے اور کنگھی کرے۔ ابونعیم فی تاریخ اصبھان، ابن عساکر ابن عمر
کلام : روایت کی سند میں اسحاق بن اسماعیل الرملی ہے۔ امام ابونعیم (رح) فرماتے ہیں انھوں نے اپنی یادداشت کے ساتھ کئی احادیث بیان کی ہیں اور ان میں خطا کھائی ہے۔ امام نسائی ن یان کو صالح فرمایا ہے۔ کنز العمال

17267- "من كان له منكم شعر فليكرمه، قيل: يا رسول الله وما إكرامه؟ قال: يدهنه ويمشطه كل يوم". "أبو نعيم في تاريخ أصبهان وابن عساكر عن ابن عمر، وفيه: إسحاق بن إسماعيل الرملي، قال أبو نعيم: حدث بأحاديث من حفظه فأخطأ فيها وقال النسائي: صالح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৬৮
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا۔۔۔الاکمال
17268 ان کا اکرام کر اور ان میں تیل لگا۔ البغوی عن جابر (رض)
فائدہ : حضرت ابوقتادہ (رض) کے شانوں تک بال تھے، انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ جواب ارشاد فرمایا۔
فائدہ : حضرت ابوقتادہ (رض) کے شانوں تک بال تھے، انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ جواب ارشاد فرمایا۔
17268- "أكرمها وأدهنها". "البغوي عن جابر" قال: كان لأبي قتادة جمة فسأل النبي صلى الله عليه وسلم قال فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৬৯
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا۔۔۔الاکمال
17269 ایک دن یا اس سے زیادہ چھوڑ کر کنگھی کیا کر۔ الدیلمی عن عبداللہ بن مغفل
17269- "الترجيل غبا فصاعدا ". "الديلمي عن عبد الله بن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭০
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17270 پچھنے لگوانے کے سوا گدی کے بال منڈوانا مجوسی پن ہے۔ ابن عساکر عن عمر (رض)
کلام : ضعیف الجامع :2740 ۔
کلام : ضعیف الجامع :2740 ۔
17270- "حلق القفا من غير حجامة مجوسية". "ابن عساكر عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭১
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17271 حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (صرف) گدی کے بال صاف کرانے سے منع فرمایا، مگر پچھنے لگواتے وقت۔ الکبیر للطبرانی عن عمر (رض)
کلام : ضعیف الجامع :6064 ۔
کلام : ضعیف الجامع :6064 ۔
17271- "نهى عن حلق القفا إلا عند الحجامة". "طب عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭২
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17272 بڑھاپا نور ہے۔ جس نے بڑھاپے (سفید بالوں) کو اکھیڑا اس نے اسلام کا نور اکھیڑدیا۔ آدمی جب چالیس سال کی عمر کو پہنچ جائے تو اللہ پاک اس کو تین امراض سے بچا لیتے ہیں، جنون، جذام اور برص۔ ابن عساکر عن انس (رض)
کلام : تحذیر المسلمین 140، ضعیف الجامع :3451 ۔ الضعیفۃ 2353 ۔
کلام : تحذیر المسلمین 140، ضعیف الجامع :3451 ۔ الضعیفۃ 2353 ۔
17272- "الشيب نور، من خلع الشيب فقد خلع نور الإسلام فإذا بلغ الرجل أربعين سنة وقاه الله الأدواء الثلاثة: الجنون والجذام والبرص". "ابن عساكر عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৩
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17273 حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سفید بالوں کو نوچنے سے منع فرمایا۔
الترمذی، النسائی ، ابن ماجہ عن ابن عمرو
الترمذی، النسائی ، ابن ماجہ عن ابن عمرو
17273- "نهى عن نتف الشيب". "ت ن هـ عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৪
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17274 سفید بالوں کو نہ اکھیڑو۔ ہر مسلمان جو اسلام میں بوڑھا ہوجائے یہ اس کے لیے قیامت کے روز باعث نور ہوگا۔ ابوداؤد عن ابن عمرو
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6166 ۔
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6166 ۔
17274- "لا تنتفوا الشيب ما من مسلم يشيب شيبة في الإسلام إلا كانت له نورا يوم القيامة". "د عن ابن عمرو"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৫
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17275 جو بال بگاڑ کر مثلہ کرے (سزاء) اپنے یا کسی کے سرکے بال مونڈے یا بدھیئت کرے تو اس کے لیے اللہ کے ہاں کوئی حصہ نہیں ہے۔ الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)
کلام : ضعیف الجامع :5854، الضعیفۃ 421 ۔
کلام : ضعیف الجامع :5854، الضعیفۃ 421 ۔
17275- "من مثل بالشعر فليس له عند الله خلاق ". "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৬
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مونڈنے کی ممانعت
17276 حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر ایک دن چھوڑ کر ۔
مسند احمد، ابوداؤد، الترمذی، النسائی عن عبداللہ بن مغفل
کلام : المعلۃ 250 ۔
مسند احمد، ابوداؤد، الترمذی، النسائی عن عبداللہ بن مغفل
کلام : المعلۃ 250 ۔
17276- "نهى عن الترجل إلا غبا ". "حم، عن عبد الله بن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৭
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17277 سفید بالوں کو مت اکھیڑو۔ کیونکہ وہ اسلام میں نور ہے۔ ہر مسلمان جو اسلام میں بوڑھا ہوجائے یہ بڑھاپا قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگا۔
ابوداؤد، الشیرازی فی الالقاب، الخطیب عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
ابوداؤد، الشیرازی فی الالقاب، الخطیب عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ
17277- "لا تنتفوا الشيب فإنه نور في الإسلام ما من مسلم يشيب شيبة في الإسلام إلا كانت له نورا يوم القيامة". "د والشيرازي في الألقاب والخطيب عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৮
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17278 سفیدی کو مت نوچو۔ کیونکہ وہ مسلمان کا نور ہے، جو مسلمان اسلام میں بوڑھا ہوجائے اللہ پاک اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھے گا ایک درجہ بلند فرمائے گا اور ایک برائی مٹائے گا۔ مسنداحمد، البخاری، مسلم عن ابن عمرو
17278- "لا تنتفوا الشيب فإنه نور المسلم، ما من مسلم يشيب شيبة في الإسلام إلا كتب الله له بها حسنة ورفعه بها درجة وحط عنه بها خطيئة". "حم ق عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৭৯
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17279 سفیدی کو مت اکھیڑو، بیشک وہ قیامت کے دن نور ہوگا اور جو اسلام میں بوڑھا ہوجائے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے، ایک برائی مٹائی جاتی ہے اور ایک درجہ بلند کیا جاتا ہے۔ ابن حبان عن ابوہریرہ (رض)
فائدہ : صرف سفید بالوں کو نوچنا اکھیڑنا اور کاٹنا منع ہے ، لیکن اگر مہندی وغیرہ کے ساتھ ان کو رنگ لیا جائے تو ممنوع نہیں بلکہ مستحسن ہے جیسا کہ بعض احادیث میں ابوبکر (رض) کے والد حضرت ابوقحافہ (رض) کو جو بالکل سفید بالوں والے تھے بالوں کا رنگ بدلنے کا حکم دیا گیا۔

17279- "لا تنتفوا الشيب فإنه نور يوم القيامة ومن شاب شيبة في الإسلام كتب له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة". "حب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮০
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17280 جو شخص جان بوجھ کر سفید سفید بالوں کو نوچے وہ بال قیامت کے دن اس کے لیے نیزے بن جائیں گے جو اس کو آکر لگیں گے۔ الدیلمی عن انس (رض)
کلام : التنکیت والا فادۃ 150 ۔
کلام : التنکیت والا فادۃ 150 ۔
17280- "أيما رجل نتف شعرة بيضاء متعمدا صارت رمحا يوم القيامة يطعن به". "الديلمي عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮১
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17281 کوئی شخص اپنی ڈاڑھی طول سے نہ لے بلکہ ڈاڑھی کے جانبین لے لے۔
الخطیب عن ابی سعید (رض)
کلام : تذکرۃ الموضوعات 160، ترتیب الموضوعات 811 ، التنزیہ 274/2 ۔
الخطیب عن ابی سعید (رض)
کلام : تذکرۃ الموضوعات 160، ترتیب الموضوعات 811 ، التنزیہ 274/2 ۔
17281- "لا يأخذن أحدكم من طول لحيته ولكن من الصدغين". "الخطيب عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮২
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال۔۔۔سفید بال مومن کا نور ہے
17282 اللہ تعالیٰ نے ان بالوں کو (نسک) قابل تکریم شے بنایا ہے اور ظالموں کے لیے ان کو سزاء اور عبرت بنایا ہے۔
عبدالجبار بن عبداللہ الخولائی فی تاریخ داریاوابن عساکر عن عمر بن عبدالعزیز
فائدہ : حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) نے عبیدۃ بن عبدالرحمن سلمی کو لکھا کہ مجھے خبر ملی ہے ک ہتم سر اور ڈاڑھی مندوا دیتے ہو۔ حالانکہ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہ حدیث پہنچی ہے۔

17282- "إن الله جعل هذا الشعر نسكا وسيجعله الظالمون نكالا". "عبد الجبار بن عبد الله الخولاني في تاريخ داريا وابن عساكر عن عمر بن عبد العزيز" أنه كتب إلى عبيدة بن عبد الرحمن السلمي بلغني أنك تحلق الرأس واللحية وأنه بلغني أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮৩
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حجام کے آئینے میں دیکھنا۔۔۔الاکمال
17283 حجام کے آئینے میں دیکھنا گھٹیا پن ہے۔
الدیلمی عن خالد بن عبداللہ عن ابی طوالۃ عن انس (رض)
کلام : کشف الخفاء 2859 ۔
الدیلمی عن خالد بن عبداللہ عن ابی طوالۃ عن انس (رض)
کلام : کشف الخفاء 2859 ۔
17283- "النظر في مرآة الحجام دناءة". "الديلمي عن خالد بن عبد الله عن أبي طوالة عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮৪
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی پہننا
17284 انگوٹھی اس اور اس انگلی کے لیے ہے یعنی چھنگلیا اور اس کے ساتھ والی کے لیے ہے۔
الکبیر للطبرانی عن ابی موسیٰ (رض)
کلام : ضعیف الجامع :2047 ۔
الکبیر للطبرانی عن ابی موسیٰ (رض)
کلام : ضعیف الجامع :2047 ۔
17284- "إنما الخاتم لهذه وهذه يعني البنصر والخنصر". "طب عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭২৮৫
زینت اور آراستگی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی پہننا
17285 تحقیق پتھر کے نگینے والی انگوٹھی پہنو، وہ مبارک چیز ہے۔
الضعفاء لعقیلی، ابن لال فی مکارم الاخلاق، الحاکم فی التاریخ، شعب الایمان للبیہقی، الکبیر للطبرانی، ابن عساکر ، مسند الفردوس عن عائشہ (رض)
کلام : الاسرار المرفوعۃ 133 ۔ تدکرۃ الموضوعات 159، ترتیب الموضوعات 819 ۔

17285- "تختموا بالعقيق فإنه مبارك". "عق وابن لال في مكارم الأخلاق، ك في تاريخه، هب طب وابن عساكر فر عن عائشة رضي الله تعالى عنها".
তাহকীক: