কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২০৭১৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20719 ۔۔۔ تمام جگہوں میں اللہ کے نزدیک محبوب ترین جگہیں مسجدیں ہیں۔ اور تمام جگہوں میں مبغوض ترین جگہیں اللہ کے ہاں بازار ہیں۔ (مسلم ، عن ابوہریرہ (رض) ، الکبیر للطبرانی ، عن جبیر بن مطعم)
20719- أحب البلاد إلى الله مساجدها، وأبغض البلاد إلى الله أسواقها. "م عن أبي هريرة؛ طب عن جبير بن مطعم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20720 ۔۔۔ بہترین مقامات مسجدیں ہیں اور بدترین مقامات بازار ہیں۔ (الکبیر للطبرانی ، مستدرک الحاکم ، عن ابن عمرو (رض))
20720- خير البقاع المساجد وشر البقاع الأسواق. "طب ك عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20721 ۔۔۔ جنت کے باغات مسجدیں ہیں۔ (ابوالشیخ فی الثواب ، عن ابوہریرہ (رض))
20721- رياض الجنة المساجد. "أبو الشيخ في الثواب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20722 ۔۔۔ مساجد میں صبح وشام آنا جانا جہاد فی سبیل اللہ میں شامل ہے۔ مابومسعود الاصبھانی فی معجمہ ، ابن النجار ، مسند الفردوس للدیلمی ، عن ابن عباس (رض))
20722- الغدو والرواح إلى المساجد من الجهاد في سبيل الله. "أبو مسعود الأصبهاني في معجمه وابن النجار، فر عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20723 ۔۔۔ مسجد سے قریبی گھر کی فضیلت دور والے گھر پر ایسی ہے جیسی غازی کی فضیلت جہاد سے بیٹھ جانے والے پر ۔ (مسند احمد ، عن حذیفہ (رض))
20723- فضل الدار القريبة من المسجد على الشاسعة كفضل الغازي على القاعد. "حم عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20724 ۔۔۔ ہر عمارت قیامت کے دن اپنے بنانے والے پر وبال ہوگی سوائے مسجد کے ۔ (شعب الایمان للبیہقی، عن انس (رض))
20724- كل بناء وبال على صاحبه يوم القيامة إلا المسجد. "هب عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20725 ۔۔۔ کوئی مسلمان مساجد کو نماز اور ذکر کے لیے اپنا ٹھکانا نہیں بناتا مگر اللہ پاک اس کے گھر سے نکلنے کے وقت سے یوں خوش ہوتے ہیں جس طرح کسی غائب کے گھر والے غائب کے واپس آجانے سے خوش ہوتے ہیں۔ (ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))
20725- ما توطن رجل مسلم المساجد للصلاة والذكر إلا تبشبش الله له من حين يخرج من بيته كما يتبشبش أهل الغائب بغائبهم إذا قدم عليهم. "هـ ك عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20726 ۔۔۔ جس نے مسجد کی کوئی گندگی نکالی اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ۔ (ابن ماجہ عن ابی سعید (رض))
20726- من أخرج أذى من المسجد بنى الله له بيتا في الجنة. "هـ عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20727 ۔۔۔ جس نے مسجد سے الفت کرلی اللہ پاک اس سے الفت فرمائیں گے ۔ (الصغیر للطبرانی عن ابی سعید (رض))
20727- من ألف المسجد ألفه الله تعالى. "طص عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20728 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ۔ (ابن ماجہ ، عن علی (رض))
20728- من بنى لله مسجدا بنى الله له بيتا في الجنة. "هـ عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭২৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20729 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی تاکہ اس میں اللہ کو یاد کیا جائے اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ۔ (مسند احمد ، النسائی ، عن عمرو بن عبسہ ، ابن ماجہ ، عن عمر (رض))
20729- من بنى مسجدا يذكر الله فيه بنى الله له بيتا في الجنة. "حم ن عن عمرو بن عبسة؛ هـ عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20730 ۔۔۔ جس نے اللہ کی رضاء کے لیے مسجد بنائی اللہ پاک اس کے لیے اس جیسا جنت میں گھر بنائے گا ۔ (مسند احمد ، البخاری ، مسلم ، الترمذی ، ابن ماجہ عن عثمان (رض))
20730- من بنى مسجدا يبتغي به وجه الله بنى الله له مثله في الجنة. "حم ق ت هـ عن عثمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20731 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی خواہ وہ کو نج پرندے کے انڈے دینے کی جگہ جتنی ہو اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بناوے گا ۔ (مسند احمد عن ابن عباس (رض))
20731- من بنى لله مسجدا ولو كمفحص قطاة لبيضها بنى الله له بيتا في الجنة.
"حم عن ابن عباس".
"حم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20732 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی کو نج کے گھونسلے کے بقدر یا اس سے بھی چھوٹی اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا ۔ (ابن ماجہ عن جابر (رض))
20732- من بنى لله مسجدا كمفحص قطاة أو أصغر بنى الله له بيتا في الجنة.
"هـ عن جابر".
"هـ عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20733 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے گھر بنایا خواہ چھوٹا ہو یا بڑا اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا ۔ (ابن ماجہ ، الترمذی عن انس (رض))
20733- من بنى لله مسجدا صغيرا كان أو كبيرا بنى الله له بيتا في الجنة.
"هـ ت عن أنس".
"هـ ت عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20734 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے گھر بنایا اللہ اس کے لیے اس سے کشادہ گھر جنت میں بنائے گا ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی امامۃ (رض))
20734- من بنى لله مسجدا بنى الله له بيتا أوسع منه في الجنة. "طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20735 ۔۔۔ جو شخص مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ہے وہ وضو رہنے تک نماز ہی میں شمار ہوتا ہے۔ (مسند احمد ، النسائی ، ابن ماجہ عن سھل بن سعد (رض))
20735- من كان في المسجد ينتظر الصلاة فهو في الصلاة ما لم يحدث. "حم ن حب عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20736 ۔۔۔ مسجد ہرمؤمن کا گھر ہے۔ (حلیۃ الاولیاء عن سلمان (رض))
20736- المسجد بيت كل مؤمن. "حل عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20737 ۔۔۔ مسجد کے پڑوسی کے لیے (فرض) نماز صرف مسجد ہی میں جائز ہے۔ (السنن للدارقطنی عن جابر (رض) ، عن ابوہریرہ (رض))
20737- لا صلاة لجار المسجد إلا في المسجد. "قط عن جابر وعن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৭৩৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات مسجد کے فضائل :
20738 ۔۔۔ جب تم کسی آدمی کو مسجد میں آنے کا عادی دیکھو تو اس کے لیے ایمان کی شہادت دو ۔ ممسند احمد ، الترمذی ، ابن ماجہ ، ابن خزیمہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، السنن للبیہقی عن ابی سعید (رض))
20738- إذا رأيتم الرجل يعتاد المساجد فاشهدوا له بالإيمان. "حم ت هـ وابن خزيمة؛ حب ك هق عن أبي سعيد".
তাহকীক: