কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৭০২ টি

হাদীস নং: ২০২৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20239 ۔۔۔ اللہ پاک جماعت میں پڑھی جانے والی نماز کو پسند فرماتے ہیں (مسند احمد عن ابن عمر (رض))
20239- إن الله ليعجب من الصلاة في الجميع. "حم عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20240 ۔۔۔ علم سیکھنے کے لیے صبح وشام آنا جانا اللہ کے ہاں جہاد فی سبیل اللہ سے بڑھ کر ہے۔ مابو مسعود الاصبھانی فی معجمہ ابن النجار مسند الفردوس عن ابن عباس (رض))
20240- الغدو والرواح في تعليم العلم أفضل عند الله من الجهاد في سبيل الله.

"أبو مسعود الأصبهاني في معجمه، وابن النجار، فر عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20241 ۔۔۔ جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے۔ (الترمذی عن ابن عباس (رض))
20241- يد الله مع الجماعة. "ت عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20242 ۔۔۔ جماعت رحمت ہے اور فرقت (تنہائی) عذاب ہے (عبداللہ فی زواند المسند والقضاعی عن النعمان بن بشیر)
20242- الجماعة رحمة، والفرقة عذاب. "عبد الله في زوائد المسند والقضاعي عن النعمان بن بشير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20243 ۔۔۔ بندہ جب جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے پھر اللہ سے سوال کرتا ہے تو اللہ کو حیاء آتی ہے کہ اس کو بغیر اس کی حاجت پوری کرائے واپس لوٹائے (ابن النجار عن ابی سعید (رض))
20243- إن الله يستحيي من عبده إذا صلى في جماعة، ثم سأل حاجته أن ينصرف حتى يقضيها. "ابن النجار عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20244 ۔۔۔ تمہارے نشانات قدم لکھے جاتے ہیں۔ جو باجماعت نماز کی طرف جانے کے لیے قدموں سے پڑتے ہیں مالترمذی عن ابی سعید (رض))
20244- إن آثاركم تكتب. "ت عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20245 ۔۔۔ تمہارے ہر شخص کے لیے ہر قدم کے عوض ایک درجہ ہے (مسلم عن جابر (رض))
20245- إن لكم بكل خطوة درجة. "م عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20246 ۔۔۔ مسجد سے جو زیادہ سے زیادہ دور ہے وہ زیادہ سے زیادہ اجر پانے والا ہے۔ ممسند احمد ابو داؤد ابن ماجہ مستدرک الحاکم شعب الایمان للبیھقی عن ابوہریرہ (رض))
20246- الأبعد فالأبعد من المسجد أعظم أجرا. "حم د هـ ك هب عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20247 ۔۔۔ اے بنی سلمہ ! کیا تم مسجد کی طرف آنے والے نشانات قدم کا ثواب شمار نہیں کرتے ۔ ممسند احمد ابن ماجہ بخاری عب انس (رض))
20247- يا بني سلمة ألا تحتسبون آثاركم إلى المسجد. "حم هـ خ عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20248 ۔۔۔ اے بنی سلمہ ! تم اپنے گھروہی رکھو تمہارے نشانات قدم لکھے جاتے ہیں۔ (مسند احمد مسلم عن جابر (رض)) فائدہ :۔۔۔ بنی سلمہ کے گھر مسجد سے دور تھے انھوں نے مسجدنبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب منتقل ہونے کی ضرورت حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ جواب ارشاد فرمایا۔
20248- يا بني سلمة دياركم تكتب آثاركم. "حم م عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20249 ۔۔۔ آدمی کی نماز جماعت کے ساتھ تنہا نماز پر پچیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے (ترمذی عن ابوہریرہ (رض))
20249- إن صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده بخمسة وعشرين جزأ. "ت عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20250 ۔۔۔ مجھے یہ بات بہت پسند آئی کہ مسلمانوں کی نماز ایک ساتھ ہو حتی کہ میں نے ارادہ کیا کہ نماز کے وقت کچھ لوگوں کو گھرون کی طرف پھیلا دیا کروں اور کچھ لوگوں کو ٹیلوں پر کھڑا کر دوں جو مسلمانوں کو نماز کے لیے بلائیں (ابو داؤد مستدرک الحاکم عن رجال)
20250- لقد أعجبني أن تكون صلاة المسلمين واحدة حتى لقد هممت أن أبث رجالا في الدور ينادون الناس بحين الصلاة، وحتى هممت أن آمر رجالا يقومون على الآطام ينادون المسلمين بحين الصلاة. "د ك عن رجال"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20251 ۔۔۔ یہ نمازیں عشاء اور فجر کی منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری نمازیں ہیں۔ لیکن اگر ان دونوں نمازوں کی فضیلت معلوم ہوجائے تو وہ ان کی طرف گھسٹ گھسٹ کر بھی آئیں ۔ اور تم اپنے اوپر پہلی صف کو لازم کرلو۔ کیونکہ وہ ملائکہ کی صف کے برابر ہے۔ اگر تم کو اس کی فضیلت معلوم ہوجائے تو تم اس کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھو۔ اور آدمی کی نماز ایک آدمی کے ساتھ تنہا نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ دو آدمیوں کے ساتھ نماز ایک آدمی کے ساتھ نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ اور جس قدر جماعت زیادہ ہو وہ اللہ کے ہاں زیادہ محبوب ہے۔ ممسند احمدابو داؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ، ابن حبان مستدرک الحاکم عن ابی بن کعب)
20251- إن هاتين الصلاتين، يعني: العشاء والصبح من أثقل الصلاة على المنافقين، ولو يعلمون فضل ما فيهما لأتوهما ولو حبوا، عليكم بالصف المقدم فإنه على مثل صف الملائكة، ولو تعلمون فضيلته لابتدرتموه وصلاة الرجل مع الرجل أزكى من صلاته وحده، وصلاته مع الرجلين أزكى من صلاته مع الرجل، وما كان أكثر فهو أحب إلى الله تعالى. "حم د ن هـ حب ك عن أبي بن كعب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20252 ۔۔۔ جس نے وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا پھر مسجد کی طرف چل پڑا لیکن لوگوں کو پایا کہ وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوچکے ہیں تو اللہ پاک اس کو بھی ان لوگوں کا اجر عطا فرمائیں گے۔ جنہوں ے جماعت کے ساتھ نماز پڑھی۔ اور ان کے اجر میں سے کوئی کمی نہ فرمائیں گے۔ ممسند احمد ابو داؤد النسائی مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))
20252- من توضأ فأحسن وضوءه، ثم راح فوجد الناس قد صلوا أعطاه الله مثل أجر من صلاها وحضرها، ولا ينقص ذلك من أجورهم شيئا. "حم د ن ك عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چوتھا باب : ۔۔۔ جماعت اور اس سے متعلق احکام : س میں چار فصلیں ہیں۔

فصل اول ۔۔۔ جماعت کی ترغیب میں :
20253 ۔۔۔ جس نے اللہ کے لیے چالیس یوم تک جماعت کے ساتھ نماز پڑھی اور تکبیر اولی کو فوت نہ ہونے دیا اس کے لیے دو پروانے لکھے جائیں گے جہنم سے برات کا پروانہ اور نفاق سے برأت کا پروانہ۔ (الترمذی عن انس (رض))
20253- من صلى لله أربعين يوما في جماعة يدرك التكبيرة الأولى كتبت له براءتان: براءة من النار وبراءة من النفاق. "ت عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
20254 ۔۔۔ جماعت کے ساتھ پر ھی جانے والی نماز آدمی کی اکیلے سے چوبیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے (عبدالرزاق عن الحسن مرسلا)
20254- صلاة الرجل في الجمع تفضل على صلاة الرجل وحده أربعا وعشرين صلاة. "عبد الرزاق عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
20255 ۔۔۔ جماعت کی نماز اکیلے سے چوبیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔ اور ایک حصہ خود اس کی نماز ہے اور یوں وہ نماز پچیس درجے افضل ہوجاتی ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن زید بن ثابت (رض) مصنف عبدالرزاق عب زید بن ثابت موقوفا)
20255- صلاة الجمع تفضل على صلاة الرجل وحده أربعا وعشرين سهما إلى صلاته خمسا وعشرين. "طب عن زيد بن ثابت، عب عنه موقوفا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
20256 ۔۔۔ جماعت کی نماز تنہا نماز سے پچیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے اور ہر ان پچیس میں سے نماز اس کی نماز کے مثل موتی ہے۔ ممسند احمد عن ابن مسعود (رض))
20256- صلاة الجمع تفضل على صلاة الرجل وحده خمسا وعشرين ضعفا كلها مثل صلاته. "حم عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
20257 ۔۔۔ آدمی کا جماعت والی نماز فرد افردا نماز سے پچیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔ مالاوسط للطبرانی عن انس (رض) النسائی حلیۃ الاولیاء عن عائشۃ (رض))
20257- صلاة الجماعة تفضل على صلاة الفذ خمسا وعشرين درجة. "طس عن أنس ن حل عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২০২৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
20258 ۔۔۔ آدمی کا جماعت میں نماز پڑھتا اکیلے نماز پڑھنے سے پچیس درجے زیادہ فضیلت کا حامل ہے۔ (السراج فی مسندہ عب عائشہ (رض))
20258- صلاة الرجل في الجمع تفضل على صلاته وحده خمسا وعشرين درجة. "السراج في مسنده عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: