কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ১৯৯৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19939 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی بےوضو ہوجائے اور وہ نماز میں ہو تو وہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھ کو لوٹ جائے ۔ (مصنف عبدالرزاق عن عروہ مرسلا ، ابو داؤد ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، السنن للبیہقی عن عائشۃ (رض))
19939- إذا أحدث أحدكم، وهو في الصلاة فليضع يده على أنفه ولينصرف.
"عب عن عروة مرسلا؛ د هـ حب ك هق عن عائشة".
"عب عن عروة مرسلا؛ د هـ حب ك هق عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19940 ۔۔۔ جب کوئی نماز پڑھے تو سامنے تھوکے اور نہ دائیں طرف تھوکے ۔ بلکہ بائیں طرف یا قدم کے نیچے تھوکے۔ (مسند احمد ، ابن حبان عن جابر (رض) ، نسائی عن ابوہریرہ (رض))
19940- إذا صلى أحدكم فلا يبصق بين يديه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه. "حم حب عن جابر ن عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19941 ۔۔۔ جب کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو سامنے نہ تھوکے ، کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کرتا ہے جب تک وہ نماز میں رہتا ہے یونہی دائیں طرف بھی نہ تھوکے کیونکہ اس کے دائیں طرف فرشتہ ہوتا ہے بلکہ بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے تھوکے اور اس کو دفن کر دے ۔ (مسند احمد ، بخاری عن ابوہریرہ (رض))
19941- إذا قام أحدكم إلى الصلاة فلا يبزق أمامه، فإنما يناجي الله تبارك وتعالى ما دام في مصلاه ولا عن يمينه، فإن عن يمينه ملكا، وليبصق عن يساره أو تحت قدمه فيدفنها. "حم خ عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19942 ۔۔۔ جب کوئی نماز میں ہوتا ہے تو اللہ اس کے سامنے ہوتا ہے پس کوئی بھی قبلہ رو ہو کر (تھوک یا) ناک نہ پھینکے ۔ (بخاری ، مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد ، ابن ماجہ عن ابن عمر (رض))
19942- إن أحدكم إذا كان في الصلاة كان الله قبل وجهه، فلا يتنخمن أحد منكم قبل وجهه في الصلاة. "خ حم، م د هـ عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19943 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے مناجات (سرگوشی) کرتا ہے ، اور اس کا رب اس کے اور قبلے کے درمیان ہوتا ہے۔ لہٰذا کوئی قبلہ رو نہ تھوکے ۔ بلکہ بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے تھوکے ۔ (نسائی عن انس (رض))
19943- إن أحدكم إذا قام في صلاته، فإنه يناجي ربه، وإن ربه بينه وبين القبلة، فلا يبزقن أحدكم قبل قبلته، ولكن عن يساره أو تحت قدمه. "ن عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19944 ۔۔۔ کیا کسی کو یہ بات اچھی لگے گی کہ کوئی اس کے منہ پر تھوکے ۔ پس جب کوئی قبلہ کی طرف رخ کرتا ہے تو اس کا پروردگار عزوجل اس کے سامنے ہوتا ہے اور فرشتہ اس کی دائیں طرف ہوتا ہے لہٰذا اس کو چاہیے کہ وہ دائیں طرف تھوکے اور نہ سامنے ، بلکہ بائیں طرف تھوکے یا پاؤں کے نیچے ، اگر اس کو تھوکنے کی جلدی ہو تو ایسے کرلے ۔ (یعنی اپنے کپڑے میں تھوک کر اس کو مسل دے) ۔ (ابوداؤد عن ابی سعید (رض))
19944- أيسر أحدكم أن يبصق في وجهه؟ إن أحدكم إذا استقبل القبلة، فإنما يستقبل ربه عز وجل والملك عن يمينه، فلا يتفل عن يمينه، ولا في قبلته وليبصق عن يساره، أو تحت قدمه، فإن عجل به أمر فليقل هكذا يعني [أن يتفل في ثوبه ثم يرد بعضه على بعض] . "د عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19945 ۔۔۔ تمہارے کسی آدمی کو کیا ہوجاتا ہے کہ اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوتا ہے اور پھر اس کے سامنے ناک سٹکتا ہے۔ کیا وہ یہ پسند کرے گا کہ کوئی اس کے چہرے پر ناک سٹ کے ؟ لہٰذا جب کوئی ناک سٹ کے تو اپنی بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے سٹ کے ۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کپڑے میں مسل دے ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ابو داؤد عن ابوہریرہ (رض))
19945- ما بال أحدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع أمامه؟ أيحب أن يستقبل فيتنخع في وجهه؟ فإذا تنخع أحدكم فليتنخع عن يساره أو تحت قدمه، فإن لم يجد فليقل هكذا يعني في ثوبه. "حم م د عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19946 ۔۔۔ قبلہ رو ناک کیا گیا (اور پھیکا گیا تھوک) قیامت کے دن اس کے کرنے والے کے چہرے پر ہوگا ۔ (البزار عن ابن عمر (رض))
19946- تبعث النخامة في القبلة يوم القيامة وهي في وجه صاحبها. "البزار عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19947 ۔۔۔ جس نے قبلہ رو ہو کر تھوکا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی آنکھوں کے درمیان ہوگا ، اور جس نے اس کندی سبزی (کچے لہسن) میں سے کچھ کھایا ہو وہ ہماری مسجد کے قریب تین (دن) تک نہ پھٹکے ۔
19947- من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه، ومن أكل من هذه البقلة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا ثلاثا. "د حب عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19948 ۔۔۔ جب تو نماز پڑھے تو اپنے سامنے نہ تھوک اور نہ دائیں طرف ، بلکہ بائیں طرف تھوک ، اگر وہ خالی جگہ ہو ۔ اور بائیں پاؤں اٹھا اور اس کو (نیچے ڈال کر) رگڑ دے ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، نسائی ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن طارق بن عبداللہ المحاربی)
19948- إذا صليت فلا تبزقن بين يديك، ولا عن يمينك، ولكن ابزق تلقاء شمالك، إن كان فارغا، وإلا فتحت قدمك اليسرى، وادلكه. "حم حب ك عن طارق بن عبد الله المحاربي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19949 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو قبلہ رو نہ تھوکے کیونکہ جب وہ نماز پڑھتا ہے تو اس کا پروردگار اس کے سامنے ہوتا ہے۔ (موطا امام مالک ، بخاری ، مسلم ، نسائی عن ابن عمر (رض))
19949- إذا كان أحدكم يصلي فلا يبصق قبل وجهه، فإن الله قبل وجهه إذا صلى. "مالك ق ن عن ابن عمر". سيأتي عزوه برقم [19958] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19950 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی ایک نماز میں ہوتا ہے تو وہ پانے پروردگار سے مناجات کرتا ہے لہٰذا وہ اپنے سامنے تھوکے اور نہ دائیں طرف بلکہ بائیں طرف اور قدموں کے نیچے تھوکے ۔ (بخاری مسلم عن انس (رض))
19950- إن أحدكم إذا كان في صلاته، فإنه يناجي ربه فلا يبزقن بين يديه ولا عن يمينه ولكن عن يساره وتحت قدميه. "ق عن أنس". مر برقم [19943] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19951 ۔۔۔ نماز میں تھوکنا ، ناک رینٹھنا ، حیض جاری ہونا ، اور اونگھنا شیطان کی طرف سے ہے۔ (ابن ماجہ عن دینار)
19951- البزاق والمخاط والحيض والنعاس في الصلاة من الشيطان. "هـ عن دينار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ نماز میں مسنون چیزوں کا بیان :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ۔۔۔ ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا :
19952 ۔۔۔ چھینکنا، اونگھنا اور جمائی لینا ، نماز میں حیض جاری ہونا ، قے ہونا اور نکسیر پھوٹنا شیطان کی طرف سے ہے۔ (ترمذی عن دینار)
19952- العطاس والنعاس والتثاؤب في الصلاة والحيض والقيء والرعاف من الشيطان. "ت عن دينار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19953 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے سامنے ہوتا ہے لہٰذا کوئی اپنے سامنے ناک صاف کرے اور نہ دائیں طرف ۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابن عمر (رض))
19953- إذا قام أحدكم إلى الصلاة أقبل الله تعالى عليه بوجهه، فلا يتنخمن أحدكم في قبلته ولا عن يمينه. "حل عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19954 ۔۔۔ جب بندہ نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے چہرے کے ساتھ اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں لہٰذا کوئی نہ اپنے سامنے تھوکے اور نہ دائیں طرف ، کیونکہ نیکیاں لکھنے والا فرشتہ اس کی دائیں طرف ہوتا ہے۔ بلکہ اپنی بائیں طرف تھوک لے ۔ (التاریخ للخطیب عن حذیفہ (رض))
19954- إذا قام الرجل في الصلاة يقبل الله عليه بوجهه، فلا يبصقن أحدكم في وجهه ولا يبصقن عن يمينه فإن كاتب الحسنات عن يمينه، ولكن ليبصق عن يساره. "خط عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19955 ۔۔۔ جب تو نماز میں ہو تو اپنے سامنے نہ تھوک اور نہ دائیں طرف بلکہ پیچھے یا بائیں طرف تھوک لے یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے ۔ (ترمذی حسن صحیح ، نسائی عن طارق بن عبداللہ المحاربی (رض))
19955- إذا كنت في الصلاة فلا تبزق بين يديك ولا عن يمينك ولكن خلفك أو تلقاء شمالك، أو تحت قدمك اليسرى. "ت: حسن صحيح ن عن طارق بن عبد الله المحاربي" مر برقم "19948".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19956 ۔۔۔ جب کوئی نماز پڑھے تو اپنے سامنے اور دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ اپنی بائیں طرف یا قدموں کے نیچے تھوک دے ۔ (نسائی عن ابوہریرہ (رض))
19956- إذا صلى أحدكم فلا يبزق بين يديه ولا عن يمينه ولكن عن يساره أو تحت قدميه. "ن عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19957 ۔۔۔ جب کوئی نماز میں تھوکے تو اپنے چہرے کے سامنے نہ تھوکے اور نہ بائیں طرف ۔ بلکہ اپنے پیروں کے نیچے تھوک دے اور پھر اس کو زمین میں رگڑ ڈالے ۔ (الکبیر للطبرانی عن حبیب بن سلمان بن سمرۃ عن ابیہ عن جدہ)
19957- إذا نفث أحدكم في الصلاة فلا ينفث قدام وجهه، ولا عن يمينه، ولكن تحت قدميه ثم يدلكها بالأرض. "طب عن حبيب بن سلمان بن سمرة عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৯৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19958 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشیاں کرتا ہے اور اس کا رب اس کے اور قبلے کے درمیان ہوتا ہے۔ لہٰذا کوئی قبلہ کی طرف نہ تھوکے ۔ بلکہ اپنی بائیں یا پاؤں کے نیچے تھوکے ۔ (بخاری ، مسلم عن انس (رض))
19958- إذا قام أحدكم في صلاته، فإنه يناجي ربه وإن ربه بينه وبين القبلة، فلا يبزقن أحدكم قبل قبلته، ولكن عن يساره أو تحت قدمه. "خ م عن أنس".
তাহকীক: