কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ১৯৪৯৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19499 ۔۔۔ جو عشاء کی نماز سے سو گیا حتی کہ اس کا وقت نکل گیا تو (اس کی آنکھوں پر پھٹکار اور) وہ پھر سو نہ سکیں۔ بن عساکر عن عمرو بن دینار مرسلا)
19499- من نام عن صلاة العشاء حتى يفوته وقتها فلا نامت عينه. "كر عن عمرو بن دينار مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19500 ۔۔۔ جو اس نماز یعنی عشاء سے سو گیا (اللہ کرے) اس کی آنکھ پھر سو نہ سکے (مصنف ابن ابی شیبہ عن مجاھد مرسلا)
19500- من نام عنها فلا نامت عينه يعني العشاء. "ش عن مجاهد مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19501 ۔۔۔ جو عشاء سے پہلے سو گیا اللہ اس کی آنکھ کو نہ سلائے ۔ (البزار وعن عائشۃ (رض))
19501- من نام قبل العشاء فلا أنام الله عينه. "البزار عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19502 ۔۔۔ یہ عشاء کی نماز ہے اعراب (دیہاتی لوگ) تم پر اس کے نام میں غالب نہ آجائیں کیونکہ وہ (یعتمون عن الابل) (کے حوالہ) سے اس کا نام (عتمنہ) رکھتے ہیں (عبدالرزاق عب ابن عمر (رض))
19502- إنها صلاة العشاء فلا يغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم فإنهم يعتمون عن الإبل. "عبد الرزاق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19503 ۔۔۔ یاد رکھو ! کہیں اعرابی لوگ تم پر تمہاری اس نماز کے نام میں غالب نہ آجائیں اس کا نام عشاء ہے اور وہ (یعتمون بالابل) سے اس کا نام (عتمہ) رکھتے ہیں۔ (عبدالرزاق عب ابن عمر (رض))
19503- ألا لا يغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم إنها العشاء وهم يعتمون بالإبل. "عبد الرزاق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19504 ۔۔۔ اعرابی تمہارے اوپر عشاء کے نام میں غالب نہ آجائیں کتاب اللہ میں اس کا نام عشاء ہی ہے جب کہ اعراب نے اس کا نام عتمہ رکھ دیا ہے۔ کیونکہ وہ اس وقت اونٹنیوں کا دودھ دوہتے ہیں (اور اس کے اعتمت الناقۃ کا لفظ بولتے ہیں اس سے عشاء کے لیے لفظ نکال دیا عتمہ) (حلبۃ الاولیاء عن عبدالرحمن بن عوف)
19504- لا يغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم فإنها في كتاب الله العشاء وإنما سمته الأعراب عتمة من أجل إبلها لحلابها. "حل عن عبد الرحمن بن عوف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19505 ۔۔۔ اے عبدالرحمن ! تم پر کوئی عشاء کے نام میں غالب نہ آنا چاہیے ۔ (التاریخ للبخاری عب عبدالرحمن بن عوف)
19505- يا عبد الرحمن؛ لا تغلبن على اسم العشاء. "خ في التاريخ عن عبد الرحمن بن عوف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19506 ۔۔۔ اے عبدالرحمن تم پر کوئی تمہاری نماز کے نام میں غالب نہ آئے ۔ اللہ نے اس کا نام عشاء رکھا ہے اور بدؤوں نے اس کا نام عتمہ رکھا ہے من اعتام ابلھم سے (عبدالرزاق عن عبدالرحمن بن عوف)
19506- يا عبد الرحمن لا تغلبن على اسم صلاتكم فإن الله سماها العشاء، وإنما سماها الأعراب عتمة من إعتام إبلهم. "عبد الرزاق عن عبد الرحمن بن عوف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19507 ۔۔۔ اعراب تم پر تمہاری مغرب کے نام میں غالب نہ آجائیں وہ اس کو عشاء کہتے ہیں (مسند احمد بخاری عن عبداللہ المزنی)
19507- لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم المغرب وتقول الأعراب: هي العشاء. "حم خ عن عبد الله المزني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19508 ۔۔۔ عشاء کو عتمہ ہرگز نہ کہو کیونکہ اعراب اس کو عتمہ کے نام سے پکارتے ہیں (الکبیر للطبرانی عن عبداللہ بن مغفل)
19508- لا تقولن للعشاء العتمة فإن الأعراب يسمون العتمة.
"طب عن عبد الله بن مغفل".
"طب عن عبد الله بن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫০৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19509 ۔۔۔ جس نے عشاء کے بعد چار رکعات نماز پڑھی اور پہلی دو رکعتوں میں (قل یا ایھا الکفرون ) اور (قل ھو اللہ احد) پڑھیں اور آخری دو رکعتوں میں (تبارک الذی بیدہ الملک ) (مکمل سورت) اور الم تنزیل (مکمل سورت) پڑھیں تو یہ چار رکعات لیلۃ القدر کی چار رکعات لکھی جائیں گی (ابن نصر ابو الشیخ الکبیر للطبرانی السنن للبیھقی عن ابن عباس (رض)) کلام :۔۔۔ اس روایت میں ابو فروہ یزید بن سنان الرھاوی ہے جس کو امام احمد ا (رح) نے ضعیف قرار دیا ہے۔ (مجمع الزوائد 2 ۔ 231 ۔ )
19509- من صلى اربع ركعات خلف العشاء الآخرة قرأ في الركعتين الأوليين {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} و {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} وقرأ في الركعتين الآخرتين {تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ} و {ألم تَنْزِيلُ} ، كتبن له كأربع ركعات من ليلة القدر. "ابن نصر وأبو الشيخ، طب، هق عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19510 ۔۔۔ جس نے جماعت کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی اور پھر مسجد نکلنے سے قبل چار رکعات بھی پڑھ لیں تو اس کا یہ عمل لیلۃ القدر کے برابر ہوگا ۔ مالک بیر للطبرانی عن ابن عمر (رض)) کلام :۔۔۔ علامہ بیثمی (رح) فرماتے ہیں یہ قدرے ضعیف حدیث ہے مجمع الزوائد 2 ۔ 231 ۔
19510- من صلى العشاء في جماعة، وصلى أربع ركعات قبل أن يخرج من المسجد كان كعدل ليلة القدر. "طب عن ابن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19511 ۔۔۔ جس نے عشاء کے بعد چار رکعات پڑھیں پھر وتر پڑھ کر سو گیا تو وہ صبح تک نماز میں رہے گا (الدیلمی عب ابوہریرہ (رض))
19511- من صلى أربع ركعات بعد العشاء، ثم أوتر فنام على وتره فهو في صلاة حتى يصبح. "الديلمي عن أبلي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19512 ۔۔۔ فجر سے پہلے وتر پڑھ لو (نسائی عن ابی سعید مستدرک الحاکم السنن للبیھقی عن ابن عمر (رض))
19512- أوتروا قبل الفجر. "ن3 عن أبي سعيد؛ ك، هق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19513 ۔۔۔ جب فجر طلوع ہوجاتی ہے تو رات کی ہر نماز اور وتر کا وقت ختم ہوجاتا ہے لہٰذا طلوع فجر سے پہلے پہلے وتر پڑھ لو ۔ م ترمذی عب ابن عمر (رض))
19513- إذا طلع الفجر فقد ذهب كل صلاة الليل والوتر، فأوتروا قبل طلوع الفجر. "ت عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19514 ۔۔۔ وتر رات کی نماز (مسند احمد مسند ابی یعلی عن ابی سعید (رض))
19514- الوتر بليل. "حم ع عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19515 ۔۔۔ وتر رات کے آخری پہر کی ایک رکعت کا نام ہے۔ ممسلم ابو داؤد نسائی عن ابن عمر (رض) مسند احمد الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)) فائدہ :۔۔۔ وتر ایک رکعت ہی کا نام ہے لیکن چونکہ صرف ایک رکعت پڑھنا ثابت نہیں اس لیے اس سے پہلے دو رکعت پڑھی جاتی ہیں پھر ان کے ساتھ ایک رکعت ضم کرلی جاتی ہے۔ جیسا کہ فرمان رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے رات کی نماز (تہجد) پڑھتے پڑھتے جب طلوع فجر کا اندیشہ ہو تو آخری دو رکعت کے ساتھ ایک رکعت ملا کر اس کو وتر بنا لو ۔
19515- الوتر ركعة من آخر الليل. "م د ن عن ابن عمر حم طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19516 ۔۔۔ صبح ہونے سے قبل وتر پڑھ لو (مسند احمد مسلم ترمذی ابن ماجۃ عن ابی سعید (رض))
19516- أوتروا قبل أن تصبحوا. "حم، م ت، هـ عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19517 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے تم کو عشاء کا (مباح) وقت طویل دیا ہے اور وہ طلوع فجر تک ہے۔ ممسند احمد ابو داؤد ترمذی ابن ماجۃ الدادر قطنی مستدرک الحاکم عن خارجۃ بن حدافۃ)
19517- إن الله تعالى قد أمدكم بصلاة العشاء إلى أن يطلع الفجر.
"حم د ت هـ قط ك عن خارجة بن حذافة".
"حم د ت هـ قط ك عن خارجة بن حذافة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯৫১৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل :
19518 ۔۔۔ وتر رات کی نماز ہے (الکبیر للطبرانی عن الاغر بن یسار)
19518- إنما الوتر بالليل."طب عن الأغر بن يسار".
তাহকীক: