কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২২৮৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٤۔۔۔ جس میت کی نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک جماعت ہو تو ان کی سفارش قبول کرلی جاتی ہے۔ نسائی عن میمونۃ
42274- ما من ميت يصلي عليه أمة من الناس إلا شفعوا فيه."ن - عن ميمونة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৮৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٥۔۔۔ جس کی نماز جنازہ سو مسلمانوں نے پڑھی تو اس کی بخشش کردی گئی۔ ابن ماجہ عن ابوہریرہ
42275- من صلى عليه مائة من المسلمين غفر له."هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৮৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٦۔۔۔ دن رات اپنے مردوں کی نماز جنازہ پڑھ لیاکرو۔ ابن ماجہ عن جابر، کلام۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٣٣٥، ضعیف الجامع ٣٤٨٤۔
42276- صلوا على موتاكم بالليل والنهار."هـ - عن جابر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٧۔۔۔ اپنے چھوٹے بچوں کی نماز جنازہ پڑھا کرو کیونکہ وہ تمہارے پیش فرستادہ آگے بھیجئے ہوتے ہیں۔ ابن ماجۃ عن ابوہریرہ ، کلام۔۔۔ حسن الاثر ١٧٠ ضعیف ابن ماجہ ٣٣١۔
42277- صلوا على أطفالكم، فإنهم من أفراطكم."هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٨۔۔۔ تمہاری نمازوں کے تمہارے بچے زیادہ حق دار ہیں۔ الطحاوی، بیہقی فی السنن عن البرائ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢١٨، الضعیف ٢١٠٥۔
42278- أحق ما صليتم على أطفالكم."الطحاوي، هق - عن البراء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٧٩۔۔۔ جب میت کی نماز جنازہ پڑھوتو اس کے لیے اخلاص سے دعا کرو۔ ابوداؤد، ابن ماجۃ ابن حبان عن ابوہریرہ
42279- إذا صليتم على الميت فأخلصوا له الدعاء."د، هـ, حب - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نماز جنازہ میں شرکاء کی کثرت کی فضیلت
٤٢٢٨٠۔۔۔ چھینک بھی نومولودبچہ کی آواز ہے۔ البزار عن ابن عمر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٨٣٧۔
42280- استهلال الصبي العطاس."البزار - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨١۔۔۔ فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہیں اور کہنے لگے : اے اولاد آدم ! یہی تمہارا جنازہ کا طریقہ ہے۔ بیہقی فی السنن ابی کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٨٣٧٧۔
42281- صلت الملائكة على آدم فكبرت أربعا وقالت: هذه سنتكم يا بني آدم."هق - أبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٢۔۔۔ فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ پڑھا جس میں چارتکبیریں کہیں۔ الشیرازی عن ابن عباس
کلام۔۔۔ اسنی المطالب ٣٤١، ضعیف الجامع ١٧٨٧۔
کلام۔۔۔ اسنی المطالب ٣٤١، ضعیف الجامع ١٧٨٧۔
42282- إن الملائكة صلت على آدم فكبرت عليه أربعا."الشيرازي - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٣۔۔۔ لوگ جب کسی کا جنازہ پڑھیں اور میت کی تعریف کریں رب تعالیٰ فرماتا ہے : جو وہ جانتے تھے اس کے متعلق میں نے ان کو گواہی مان لی اور جو باتیں اس میت کی انھیں معلوم نہیں تھیں میں نے معاف کردیں۔ بخاری فی التاریخ عن الربیع بنت معوذ
42283- إذا صلوا على جنازة فأثنوا عليها خيرا يقول الرب: أجزت شهادتهم فيما يعلمون وأغفر له ما لا يعلمون."تخ - عن الربيع بنت معوذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٤۔۔۔ جس نے مسجد میں کسی کی نماز جنازہ پڑھی تو اس پر کوئی حرج نہیں۔ ابوداؤد عن ابوہریرہ ، کلام۔۔۔ ضعیف ابی داؤد، ضعیف الجامع ٥٦٦٧۔
42284- من صلى على جنازة في المسجد فلا شيء عليه."د - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٥۔۔۔ جس نے مسجد میں کسی کی نماز جنازہ پڑھی تو اس کے لیے کوئی چیز نہیں۔ مسنداحمد، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ
42285- من صلى على جنازة في المسجد فليس له شيء."حم، هـ " - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২২৯৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٦۔۔۔ قبروں کے درمیان جنازہ پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ طبرانی فی الاوسط عن انس
42286- نهى أن يصلى على الجنائز بين القبور."طس - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جنازہ فرشتوں نے پڑھا
٤٢٢٨٧۔۔۔ میں ضرور پہچان لوں گا تم میں سے جو شخص بھی فوت ہواکرے تو جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں مجھے اطلاع کردیا کرو کیونکہ میرا اس کی نماز جنازہ ادا کرنا اس کے لیے رحمت ہے۔ ابن ماجۃ عن یزید بن ثابت
42287- لأعرفن ما مات منكم ميت ما كنت بين أظهركم إلا آذنتموني به، فإن صلاتي عليه له رحمة."هـ - " عن يزيد ابن ثابت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٨٨۔۔۔ جب جنازہ آجائے تو امام اس کی نماز جنازہ کا دوسرے سے زیادہ حق دار ہے۔ ابن منیع عن الحسین بن علی
42288- إذا حضرت الجنازة فالإمام أحق بالصلاة عليها من غيره."ابن منيع - عن الحسين بن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٨٩۔۔۔ جب تو اپنے بھائی کو سولی پر یا مقتول پائے تو اس کی نماز جنازہ پڑھ لے۔ الد یلمی عن ابن عمر
42289- إذا رأيت أخاك مصلوبا أو مقتولا فصل عليه."الديلمي - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٩٠۔۔۔ جب دن میں میت کی نماز جنازہ برابر ہے۔ (جنازہ پڑھانے والا) چارتکبیریں اور دوسلام پھیرے۔ خطیب، ابن عساکر عن عثمان، وفیہ رکن بن عبداللہ، کلام۔۔۔ الآلی ج ٢، ٤١٣، ضعیف الجامع ٤١٦٠۔
42290- الصلاة على الجنازة بالليل والنهار سواء، يكبر أربعا ويسلم تسليمتين."خط، كر - عن عثمان؛ وفيه ركن بن عبد الله الدمشقي متروك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٩١۔۔۔ دن رات اپنے مردوں کی چارتکبیروں سے نماز جنازہ پڑھا کرو۔ بیہقی عن جابر
42291- صلوا على موتاكم في الليل والنهار أربع تكبيرات."ق - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٩٢۔۔۔ فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہیں۔ حاکم عن انس ابونعیم عن ابن عباس، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٤٢٠٩۔
42292- كبرت الملائكة على آدم أربع تكبيرات."ك - عن أنس؛ أبو نعيم - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩০৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٢٩٣۔۔۔ فرشتوں نے حضرت آدم (علیہ السلام) کے جنازہ میں چار تکبیریں اور دوسلام پھیرے۔ الدیلمی عن ابوہریرہ
42293- صلت الملائكة على آدم فكبرت عليه أربعا وسلموا تسليمتين."الديلمي - عن أبي هريرة".
তাহকীক: