কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩১৭৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین بالکل صاف اور واضح ہے
31781 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے سامنے ملک شام کو رکھا اور پیٹھ پیچھے یمن کو اور مجھ سے فرمایا کہ اے محمد میں تمہارے سامنے کے حصہ کو تمہارے لیے غنیمت اور رزق قرار دیا ہے اور پیٹھ پیچھے حصہ کو مدد اسلام برابر ترقی کرتا رہے گا شرک اور مشرکین کم ہوتے رہیں گے یہاں دو عورتیں بناخوف وخطر سفرکریں گی قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے دن و رات ختم نہ ہوں گے ۔ٕ(یعنی قیامت نہ ہوگی ) یہاں تک یہ دین ستاروں کے طلوع ہونے کی جگہ پہنچ جائے گا۔ (طبرانی حلیة الاولیاء ابن عساکر ابن نجار بروایت ابی امامہ (رض))
31781 إن الله تعالى استقبل بي الشام وولى ظهري اليمن وقال لي : يا محمد ! إني جعلت لك ما تجاهك غنيمة ورزقا وما خلف ظهرك مددا ، ولا يزال الاسلام يزيد ، وينقص الشرك وأهله حتى تسير المرأتان لا تخشيان إلا جورا والذي نفسي بيده ! لا تذهب الايام والليالي حتى يبلغ هذا الدين مبلغ النجم.(طب ، حل ، كرو ابن النجار - عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین بالکل صاف اور واضح ہے
31782 ۔۔۔ ایک باپردہ خاتون مدینہ منورہ سے حیرہ تک سفر کرے گی اس کو کسی کا خوف نہ ہوگا۔ (حلیة الاولیاء جابر من سرة (رض) ضعیف الاجمع 4652)
31782 لتخرجن الظعينة من المدينة حتى تدخل الحيرة لا تخاف أحدات.
(حل - عن جابر بن سمرة).
حنين الجذع
(حل - عن جابر بن سمرة).
حنين الجذع
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین بالکل صاف اور واضح ہے
31783 ۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ (کھجورکا تنہ جس پر ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے) رور ہا ہے نصیحت سے محروم ہونے کی وجہ سے۔ (احمد بخاری بروایت جابر (رض))
31783 إن هذا بكى لما فقد من الذكر - يعني الجذع.
(حم ، خ - عن جابر).
(حم ، خ - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین بالکل صاف اور واضح ہے
31784 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اگر میں اس کو (ٕتنہ کو) تسلی نہ دیتا تو یہ قیامت تک روتا رہتا ہے۔ (احسد ابن ماجہ بروایت انس وابن عباس (رض))
31784 لو لم أحتضنه لحن إلى يوم القيامة.
(حم ، ه - عن أنس وابن عباس).الاخبار بالغيب من الاكمال
(حم ، ه - عن أنس وابن عباس).الاخبار بالغيب من الاكمال
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31785 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ خوشخبری سن لو اللہ کی قسم قلت دنیا سے زیادہ کثرت دنیا کا خوف ہے واللہ یہ دین تم میں باقی رہے گا یہاں تک تم سرزمین فار س روم اور حمیر کو فتح کرلوگے اور تم تین برے لشکر بن جاؤ گے ایک لشکر شام میں ایک عراق میں ایک لشکر یمن میں یہاں تم میں سے کسی کو سود ینار عطیہ دیا جائے گا اس پر وہ ناخوش ہوگا۔ (الحسن بن سفیان حلیة الاولیاء بروایت عبداللہ بن حوالہ)
31785 أبشروا ! فو الله لانا من كثرة الشئ أخوف عليكم من قلتة ! والله ! لا يزال هذا الامر فيكم حتى تفتح لكم أرض فارس والروم وأرض حمير ! وحتى تكونوا أجنادا ثلاثة : جندا بالشام وجندا بالعراق وجندا باليمن ! وحتى يعطى الرجل المائة دينار فيتسخطها.
(الحسن بن سفيان ، حل - عن عبد الله بن حوالة).
(الحسن بن سفيان ، حل - عن عبد الله بن حوالة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31786 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ خوش ہوجاؤ اللہ کی قسم میں تمہارے اوپر دنیا کی تنگی کے مقابلہ میں دنیا کی وسعت سے اندیشہ کرتا ہوں (یعنی دنیا کی وسعت تمہیں نقصان پہنچائے گی) اللہ کی قسم یہ دین تم میں رہے گا یہاں تک اللہ تعالیٰ تمہیں سرزمین روم فارس اور حمیر پر فتح دے دیں گے اور یہاں تک کہ تمہارے تین بڑے لشکرہوں گے ایک لشکر شام میں ایک عراق میں اور ایک لشکر یمن میں یہاں تک کے کسی شخص کو سو دینار عطیہ دیا جائے گا اس پر بھی وہ ناخوش ہوگا عرض کیا گیا شامیوں میں کسی کی طاقت ہوگی کہ رومیوں سے ٹکڑے جو بری قوت کے مالک ہیں تو ارشاد فرمایا۔ اللہ کی قسم اللہ تعالیٰ تمہیں روم پر غلبہ دیدیں گے اور تمہیں رو م میں ان پر حکومت دیں گے یہاں تک کے گورے رومیوں کی ایک جماعت اپنی قمیص گردن میں ڈال تم میں ایک کم درجہ کے حبشی شخص کے سامنے کھڑی رہے گی وہ ان کو جو حکم دے گا وہ بجالائیں گے ۔ جب کہ آج کے دن (ٕیعنی اس زمانہ میں) وہاں ایسے لوگ ہیں تمہارے حیثیت ان کے نزدیک اس چیچڑی سے بھی کم ہے جو اونٹ کی دم میں چمٹی ہوئی ہوتی ہے توعبداللہ بن حوالہ نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے لیے انتخاب فرمائیں اگر وہ زمانہ مل جائے تو میں کسی لشکر میں شریک ہوں ، تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں آپ کے لیے شام کا انتخاب کرتا ہوں کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک منتخب زمین ہے اور اپنے منتخب بندوں کو کھینچ کر وہاں لاتے ہیں اے اہل یمن ملک شام کو ترجیح دو کیونکہ زمین میں اللہ کی منتخب سرزمین شام ہے جو انکار کرے وہ یمن کے حوض کو اختیار کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے شام اور اہل شام کی ذمہ داری لی ہے۔ (طبرانی بیہقی بروایت عبداللہ حوالہ)
31786 أبشروا ! فو الله لانا لكثرة الشئ أخوف مني عليكم من قلته ! والله لا يزال هذا الامر فيكم حتى يفتح الله لكم أرض فارس وأرض الروم وأرض حمير ! وحتى تكونوا أجنادا ثلاثة : جندا بالشام وجندا بالعراق وجندا باليمن ! وحتى يعطى الرجل المائة دينار فيتسخطها ! قيل : ومن يستطيع الشام مع الروم ذوات القرون ؟ فقال : والله ! ليفتحها الله لكم ويستخلفكم حتى تظل العصابة منهم البيض قمصهم المحلقة أقفاؤهم قثياما على الروجيل الاسود منكم ، ما أمرهم من شئ فعلوه ، وإن بها اليوم رجالا لانتم أصغر في عيونهم من القردان في أعجاز الابل ، قال عبد الله بن حوالة : اختر لي يا رسول الله إن أدركني ذلك ، قال : إني أختار لك الشام ، فانها صوفة الله من بلاده وإليها يجتبي صفوته من عباده ، يا أهل اليمن ! عليكم بالشام ! فان صفوة الله من الارض الشام ، فمن أبى فليسق بغدر بغدر : كصرد وهو جميع غدير ، وهو الحوض. عون المعبود (7 / 761) ب. ) اليمن ! فان الله تبارك وتعالى قد تكفل لي بالشام وأهله. (طب ، ق - عن عبد الله بن حوالة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31787 ۔۔۔ ارشاد فرمایا عنقریب اللہ تعالیٰ تمہیں شام وم اور فارش پر غلبہ دیں گے یہاں تک تم میں سے ہر ایک کے پاس اتنے اتنے اونٹ ہوں گے اتنی اتنی گائیں اتنی اتنی بکریاں یہاں تک تم میں سے کسی کو سو دینار عطیہ دیا جائے اس پہ وہ ناخوش ہوگا۔ (احمد، طبرانی مستدرک بیہقی ضباء مقدسی بحوالہ عبداللہ بن حوالہ)
31787 ليفتحن لكم الشام والروم وفارس حتى يكون لاحدكم من الابل كذا وكذا ومن البقر كذا وكذا من الغنم كذا وكذا حتى يعطى أحدهم مائت دينار فيتسخطها.
(حم ، طب ، ك ، ق ، ض - عن عبد الله حوالة).
(حم ، طب ، ك ، ق ، ض - عن عبد الله حوالة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31788 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے فارس پھر روم کا وعدہ فرمایا ان کی عورتیں ان کے بچے ان کا اسلحہ اور ان کا خزانہ اور حمیر کو میرا مددگاربنایا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت صوفان بن عمیر مرسلا)
31788 إن الله تعالى وعدني فارس ثم الروم نساءهم وأبناءهم ولامتهم وكنوزهم ، وأمدني بحمير أعوانا.
(نعيم بن حماد في الفتن - عن صفوان بن عمير مرسلا).
(نعيم بن حماد في الفتن - عن صفوان بن عمير مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31789 ۔۔۔ (غزوہ خندق کے موقع پر ارشاد فرمایا) میں نے پہلی مرتبہ کدال ماری تو وہ روشنی ظاہر ہوئی جو تم نے دیکھی اس میں میرے لیے حیرة کے محلات اور کسری کے شہر روشن ہوئے گویا کہ وہ کتوں کے دانت ہیں اور جبرائیل (علیہ السلام) نے مجھے خبر دی کہ میری امت دن پر غالب آئے گی پھر میں نے ۔ (پتھرپر) دوسری ضرب لگائی تو دوسری روشنی ظاہر ہوئی جو تم نے دیکھی اس میں روم کے محلات دکھائے گئے گویا کہ وہ کتوں کے دانت ہیں مجھے جبرائیل (علیہ السلام) نے خبر دی کہ میری امت ان پر غالب آئے گی پھر میں نے تیسری ضرب لگائی تو وہ روشنی ظاہر ہوئی جو تم نے دیکھی اس میں میرے ضعاء یمن کے محلات روشن ہوئے جیسے کتوں کے دانت ہیں جبرائیل (علیہ السلام) نے خبردی کہ میری امت ان پر غالب آئے گی پھر میں نے تیسری ضرب لگائی تو وہ روشنی ظاہر ہوئی جو تم نے دیکھی اس میں میرے ضعاء یمن کے محلات روشن ہوئے جیسے کتوں کے دانت ہیں جبرائیل (علیہ السلام) نے خبردی کہ میری امت ان کو فتح کرے گی ان کو مدد حاصل ہوگی لہٰذا خوش ہوجاؤ (ابن سعد بروایت کثیر بن عبداللہ مزنی اپنے والد سے اپنے دادا سے)
31789 ضربت ضربتي الاولى فبرق الذي رأيتم فأضاء لي منها قصور الحيرة ومدائن كسرى كأنها أنياب الكلاب ، وأخبرني جبريل أن أمتي ظاهرة عليهم ، ثم ضربت ضربتي الثانية فبرق لي الذي رأيتم ، أضاء لي قصور الحمر من أرض الروم كأنها أنياب الكلاب ، وأخبرني جبريل أن أمتي ظاهرة عليها ، ثم ضربت ضربتي الثالثة فبرق لي الذي رأيتم ، أضاء لي معها قصور صنعاء كأنها أنياب الكلاب ، وأخبرني جبريل أن أمتي ظاهرة عليها يبلغهن النصر فأبشروا.
(ابن سعد - عن كثير بن عبد الله المزني عن أبيه عن جده).
(ابن سعد - عن كثير بن عبد الله المزني عن أبيه عن جده).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31790 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تمہارے لیے جو ذکر ذخیرہ کیا گیا اگر تمہیں اس کا علم ہوجائے تو تم اس پر ہرگز غم گین نہ ہو جو تم سے روک لیا گیا تمہیں فارس اور روم دیا جائے گا۔ (یعنی تم دونوں ملکوں کو فتح کرلوگے) ۔ احمد بروایت عرباض
31790 لو تعلمون ما ذخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم ، وليفتحن لكم فارس والروم.
(حم - عن العرباض).
(حم - عن العرباض).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31791 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مسلمانوں کو جزیرة العرب پر غلبہ حاصل ہوگا مسلمان فارس پر غالب ہوں گے مسلمان روم پر غالب ہوں گے مسلمانوں کو کانے دجال پر غلبہ حاصل ہوگا۔ الحاکم فی الکنی مستدرت بروایت ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص
31791 يظهر المسلمون على جزيرة العرب ، ويظهر المسلمون على فارس ، ويظهر المسلمون على الروم ، ويظهر المسلمون على الاعور الدجال.
(الحاكم في الكنى ، ك - عن هاشم بن عتبة بن أبي وقاص).
(الحاكم في الكنى ، ك - عن هاشم بن عتبة بن أبي وقاص).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاخبار من الغیب من الاکمل
31792 ۔۔۔ ایک موقع پر ارشاد فرمایا اللہ اکبر مجھے ملک شام کی حابی عطاء ہوئی ہے اللہ کی قسم میں یہاں بیٹھ کر شام کے سرخ محلات کو دیکھ رہا ہوں اللہ اکبر مجھے ملک فارس کی چابیاں مل گئیں ہیں اللہ کی قسم میں یہاں بیٹھ کر اور وہاں کے سفید محلات کو دیکھ رہاہوں اللہ اکبر مجھے یمن کی چابی عطا کی گئی ہے اللہ کی قسم میں یہاں بیٹھ کر یمن کے دروازے دیکھ رہا ہوں۔ (احسد نسانی بروایت براء (رض))
31792 الله أكبر ! أعطيت مفاتيح الشام ، والله ! إن لابصر قصورها الحمر من مكاني هذا ، الله أكبر ! أعطيت مفاتيح فارس ، والله ! إني لانظر المدائن وأنظر قصورها البيض من مكاني هذا ، الله أكبر ! أعطيت مفاتيح اليمن ، والله ! إني لانظر إلى أبواب صنعاء من مكاني هذا (حم ، ن - عن البراء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31793 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ حیرہ شہر مجھے دکھلایا گیا کتے کے انیاب کی طرح اور یہ کہ تم اس کو فتح کروگے۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)
31793 تمثلت لي الحيرة كأنياب الكلاب وإنكم ستفتحونها.
(طب - عن عدي بن حاتم).
(طب - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31794 ۔۔۔ ارشاد فرمایا میرے لیے حیرہ کو پیش کیا گیا کتے کے انیاب کی مثل اور یہ کہ تم اس کو فتح کروگے۔ (ابونعیم بروایت عدی بن حاتم)
31794 مثلث لي الحيرة كأنياب الكلاب وإنكم ستفتحونها.
(أبو نعيم - عن عدي بن حاتم).
(أبو نعيم - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31795 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا (اسن کا) آئے گا کہ ایک ہودس پر سفر کرنے والی خاتون مکہ مکرمہ سے حیرہ شہر تک سفر کرے گی کوئی (ظلما) اس کے اونٹ کی لگام کو نہیں تھامے گا اور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ایک شخص مٹھی بھر کر سونا لے کر صدقہ کرنے کے لیے نکلے گا کوئی اس کو قبول کرنے والا نہ ملے گا ۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)
31795 ليأتين على الناس زمان تسير الظعينة من مكة إلى الحيرة لا يأخذ أحد بخطام راحلتها ، ولتيأتين على الناس زمان يمشي الرجل بملء كفيه ذهبا يتصدق به لا يقبل منه.
(طب - عن عدي بن حاتم).
(طب - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31796 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے عدی اس زمانہ میں تمہارا کیا حال ہوگا جب ایک مسافر عورت یمن کے محلات سے نکل کر حیرة تک پہنچے گی اس کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہوگا اور بھیڑ یا بکریوں پر خوف نہ ہوگا پوچھا قبیلہ طے اور اس کی جگہ کہاں ہوگی (یعنی کیا ان کی درندگی ختم ہوجائے گی ) فرمایا : اس وقت ان کے لیے اللہ کافی ہوگا۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)
31796 يا عدي بن حاتم ! كيف أنت إذا خرجت الظعينة من قصور اليمن حتى تأتي الحيرة لا تخاف إلا الله تعالى والذئب على غنمها ؟ قال : فأين طئ ومقامها ؟ قال : إذن يكفيكها الله وما سواها.
(طب - عن عدي بن حاتم).
(طب - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31797 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے عدی بن حاتم اسلام کو قبول کرلو محفوظ رہو گے شاید اسلام قبول کرنے سے یہ چیز مانع ہے کہ تم میرے گروغربت کو دیکھ رہے ہو اور یہ کو لوگ ہمارے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں کیا تم حیرہ شہر کو دیکھا ہے عنقریب ایک مسافر عورت حیرہ بغیر کسی ہم سفر کے اکیلا چلے گی اور بیت اللہ کا طواف کرے گی اور ہمارے لیے کسری بن ہرمز کے خزانے کھول دیئے جائیں گے عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگوں کو صدقہ قبول کرنے والا آدمی نہ ملے گا۔ (احمد مستدرک نسانی بروایت عدی بن حاتم)
31797 يا عدي بن حاتم أسلم تسلم ، فلعلك إنما يمنعك من الاسلام أنك ترى بمن حولي خصاصة وأنك ترى الناس علينا إليا ، هل رأيت الحيرة ؟ فليوشكن أن الظعينة ترجل من الحيرة بغير جوار حتى تطوف بالبيت ، وليفتحن علينا كنوز كسرى بن هرمز ، ويوشك أن لا يجد الرجل من يعطي ماله صدقة.
(حم ، ك ، ن - عن عدي بن حاتم).
(حم ، ك ، ن - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31798 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے عدید میرے صحابہ (رض) کو حقارت کی نظر سے مت دیکھو ان پر کسری کا خزانہ کھول دیا جائے گا ایک مسافر عورت تنہا مدنیہ منورہ سے حیرہ جائے گی اس گھر کی پناہ میں دن کے شروع میں مال کو جمع کرنے کی کوشش کرے گا پھر شام کے وقت اس کو پھینک دے گا کوئی اس کو قبول کرنے والا نہ ہوگا۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)
31798 يا عدي ! لا تزدرين أصحابي ، ليفتحن كنوز كسرى ولتخرجن الظعينة من المدينة إلى الحيرة في جوار هذا البيت واليتشاحنن على هذا المال في أول النهار ثم يطرحه في آخره فلا يقبله أحد.(طب - عن عدي بن حاتم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31799 ۔۔۔ ارشاد فرمایا عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ ایک مسافر عورت تنہا مدینہ منورہ سے حیر ہ تک سفرکرے گی اس کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہوگا۔ (طبرانی بروایت جابر بن سمرہ (رض))
31799 يوشك أن تخرج الظعينة من المدينة الحيرة لا تخاف أحدا إلا الله.
(ز ، طب - عن جابر بن سمرة).
(ز ، طب - عن جابر بن سمرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৮১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کی فتح
31800 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اللہ عزوجل نے اس کے پاس یعنی کسری کے پاس ایک فرشتہ بھیجا اس نے اس گھر کی دیوار سے ہاتھ ظاہر کیا وہ جس میں وہ رہتا تھا تو گھر نور سے بھرگیا جب اس کو دیکھا تو گھبرا گیا تو فرمایا اے کسری گھیراؤ نہیں بیشک اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ بھیجا اس پر کتاب اتاری تو اس کی اتباع کرنے سے تمہاری دنیا و آخرت سلامتی والی ہوگی کسری نے کہا غور کرتا ہوں۔ (ابن اسحاق ابن ابی الدنیا وابن النجار حسن بصری بروایت اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہ انھوں نے پوچھا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کی حجت کیا ہے کسری کے خلاف آپ کے پاس ؟ توراوی نے کہا کہ آپ نے یہ ذکر فرمایا۔
31800 بعث الله عزوجل إليه - يعني إلى كسرى - ملكا فأخرج يده من سور جدار بيته الذي هو فيه تلالا نورا ، فلما رآها فزع فقال : لم ترع يا كسرى ! إن الله قد بعث رسولا وأنزل عليه كتابا فاتبعه تسلم لك دنياك وآخرتك ، قال : سأنظر.(ابن اسحاق وابن أبي الدنيا وابن النجار - عن الحسن البصري عن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم) أنهم قالوا : يا رسول الله ما حجة الله على كسرى فيك ؟ قال : فذكره.
তাহকীক: