মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
کتاب التاریخ - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৫৩৭ টি
হাদীস নং: ৩৪৬২৮
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٢٩) حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت آدم (علیہ السلام) اور حضرت نوح (علیہ السلام) کے درمیان دس زمانے گزرے سب اسلام پر تھے۔
(۳۴۶۲۹) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : کَانَ بَیْنَ آدَمَ وَنُوحٍ عَشَرَۃُ أَقْرُنَ ، کُلُّہَا عَلَی الإِسْلاَمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬২৯
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٠) حضرت جعفر (رض) سے دریافت کیا گیا کہ حضرت علی (رض) کی عمر شہادت کے وقت کتنی تھی ؟ فرمایا اٹھاون سال کی عمر میں شہید ہوئے، اتنی ہی عمر میں حضرت حسن (رض) فوت ہوئے اور حضرت حسین (رض) شہید ہوئے۔
(۳۴۶۳۰) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْہُذَلِیَّ یسَأَلُ جَعْفَرًا : کَمْ کَانَ لِعَلِیٍّ حِینَ ہَلَکَ ؟ قَالَ : قتُِلَ وَہُوَ ابْنُ ، ثَمَانٍ وَخَمْسِینَ ، وَمَاتَ لَہَا الْحَسَنُ ، وَقُتِلَ لَہَا الْحُسَیْنُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩০
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣١) حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) یوم التشریق کے درمیانی ایام میں شہید ہوئے۔
(۳۴۶۳۱) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِی ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ ؛ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِی أَوْسَطِ أَیَّامِ التَّشْرِیقِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩১
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٢) حضرت محمود بن لبید فرماتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صاحبزادے حضرت ابراہیم اٹھارہ ماہ کی عمر میں فوت ہوئے، آپ نے ارشاد فرمایا : اس کیلئے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے۔
(۳۴۶۳۲) حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ الْغَسِیلِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِیدٍ ، قَالَ : تُوُفِّیَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ ابْنُ ثَمَانیَۃَ عَشَرَ شَہْرًا ، وَقَالَ : إِنَّ لَہُ مُرْضِعًا فِی الْجَنَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩২
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٣) حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں میں اور اسود بن یزید عمرو بن یزید کے ساتھ پولیس میں تھے۔ حضرت مصعب کے زمانہ میں۔
(۳۴۶۳۳) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، أَخْبَرَنَا یُونُسُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : کُنْتُ أَنَا وَالأَسْوَدُ بْنُ یَزِیدَ فِی الشُّرْطَۃِ مَعَ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ ، لَیَالِی مُصْعَبٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৩
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٤) حضرت معاویہ بن قرہ (رض) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ : میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اس حال میں آیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دودھ نوش فرمایا اور جانور کا تھن باندھ دیا۔
(۳۴۶۳۴) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّہُ أَتَی النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَدْ حَلَبَ وَصَرَّ۔ (ابوداؤد ۱۰۷۷۔ احمد ۱۹)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৪
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٥) حضرت حنش بن حارث (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو دیکھا جب بنی اسد کی اپنی اہلیہ کے پاس سے گزرے اس وقت ان کی عمر ایک سو ستائیس برس تھی۔
(۳۴۶۳۵) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، حَدَّثَنَا حَنَشُ بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ : رَأَیْتُ سُوَیْد بْنَ غَفَلَۃَ یَمُرُّ إِلَی امْرَأَۃٍ لَہُ مِنْ بَنِی أَسَدٍ ، وَہُوَ ابْنُ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ وَمِئَۃِ سَنَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৫
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٦) حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) تریسٹھ سال کی عمر میں سن چوالیس ہجری میں حضرت معاویہ کے دور خلافت میں فوت ہوئے۔
(۳۴۶۳۶) وذَکَرُوا أَنَّ أَبَا مُوسَی الأَشْعَری تُوفِی وَہُو ابْن ثَلاث وستین ، وَمَاتَ سَنَۃَ أَرْبَعٍ وَأَرْبَعِینَ ، فِی إِمْرَۃِ مُعَاوِیَۃَ رَحِمَہُ اللہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৬
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٧) حضرت عباس (رض) حضرت عثمان (رض) کے دور خلافت میں فوت ہوئے۔
(۳۴۶۳۷) وَمَاتَ الْعَبَّاسُ فِی إِمْرَۃِ عُثْمَانَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৭
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٨) حضرت ابن مسعود (رض) کا انتقال حضرت عثمان کے دور خلافت کے آخر میں ہوا۔
(۳۴۶۳۸) وَمَاتَ ابْنُ مَسْعُودٍ فِی آخِرِ إِمْرَۃِ عُثْمَانَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৮
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٣٩) حضرت حذیفہ (رض) کی وفات اس وقت ہوئی جب حضرت عثمان شہید کئے گئے۔
(۳۴۶۳۹) وَمَاتَ حُذَیْفَۃُ حِینَ جَائَ قَتْلُ عُثْمَانَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৩৯
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٠) اور حضرت جابر بن زید ۔
(۳۴۶۴۰) وَمَاتَ جَابِرُ بْنُ زَیْدٍ ،
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪০
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤١) اور حضرت انس (رض) بن مالک کا انتقال ترانوے ہجری میں جمعہ کے دن ہوا۔
(۳۴۶۴۱) وَأَنَسُ بْنُ مَالِکٍ فِی جُمُعَۃِ ، سَنَۃِ ثَلاَثٍ وَتِسْعِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪১
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٢) حضرت ابن عمر (رض) کا انتقال تہتر ہجری میں ہوا۔
(۳۴۶۴۲) وَمَاتَ ابْنُ عُمَرَ سَنَۃَ ثَلاَثٍ وَسَبْعِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪২
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٣) اور حضرت عائشہ (رض) ۔
(۳۴۶۴۳) وَمَاتَتْ عَائِشَۃُ ،
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪৩
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٤) اور حضرت حسن بن علی (رض) کا انتقال اٹھاون ہجری میں انتقال ہوا۔
(۳۴۶۴۴) وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ ، سَنَۃَ ثَمَانٍ وَخَمْسِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪৪
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٥) حضرت عمرو بن حریث (رض) کا انتقال پچاسی ہجری میں ہوا۔
(۳۴۶۴۵) وَمَاتَ عَمْرُو بْنُ حُرَیْثٍ فِی سَنَۃِ خَمْسٍ وَثَمَانِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪৫
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٦) حضرت حسین (رض) بن علی دس محرم کو اکسٹھ ہجری میں شہید ہوئے سنان بن انس ملعون نے ان کو شہید کیا اور خولی بن یزید الاصبحی آپ کا سر مبارک عبید اللہ بن زیاد کے پاس لے کر آیا۔
(۳۴۶۴۶) وَقُتِلَ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ سَنَۃَ إِحْدَی وَسِتِّینَ ، فِی یَوْمِ عَاشُورَائَ ، قَتَلَہُ سِنَانُ بْنُ أَنَسٍ النَّخَعِیُّ الْوَہْبِیلِیُّ، لَعَنَہُ اللَّہُ ، وَجَائَ بِرَأْسِہِ خَوِلِیُّ بْنُ یَزِیدَ الأَصْبُحِیُّ إِلَی عُبَیْدِ اللہِ بْنِ زِیَادٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪৬
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٧) حضرت ابن زبیر (رض) تہتر ہجری میں شہید ہوئے۔
(۳۴۶۴۷) وَقُتِلَ ابْنُ الزُّبَیْرِ سَنَۃَ ثَلاَثٍ وَسَبْعِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৬৪৭
کتاب التاریخ
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٦٤٨) حضرت ابن الحنفیہ (رض) کا اسّی ہجری میں انتقال ہوا۔
(۳۴۶۴۸) وَمَاتَ ابْنُ الْحَنَفِیَّۃِ فِی سَنَۃِ ، ثَمَانِینَ۔
তাহকীক: