আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৬৮৭
نکاح کا بیان
شادی شدہ کے نکاح کا حکم
(١٣٦٨١) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عورتوں سے ان کی شرم گاہوں کے بارے میں مشورہ کیا جائے گا (یعنی شادی کہاں کرنی ہے) تو حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے نبی ! وہ شرم کرتی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شادی شدہ اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے اور کنواری سے پوچھا جائے اور اس کا چپ رہنا اس کی اجازت ہے۔
(۱۳۶۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ أَبِی عَمْرٍو مَوْلَی عَائِشَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تُسْتَأْمَرُ النِّسَائُ فِی أَبْضَاعِہِنَّ ۔ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُنَّ یَسْتَحْیِینَ قَالَ : الأَیِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِہَا وَالْبِکْرُ تُسْتَأْمَرُ وَسُکَاتُہَا إِقْرَارُہَا ۔

رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৬৮৭ | মুসলিম বাংলা