আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৮৩
نکاح کا بیان
آدمی کا اپنی اولاد کا بوسہ لینے کا بیان
(١٣٥٧٧) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بچوں کے بوسہ لیتے ہو، ہم تو نہیں لیتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تیرے دل سے اللہ پاک نے رحم کو ختم کیا ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے۔
(۱۳۵۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ قَالَ ذَکَرَ سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : أَتُقَبِّلُونَ الصِّبْیَانَ فَمَا نُقَبِّلُہُمْ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَوَأَمْلِکُ لَکَ أَنْ نَزَعَ اللَّہُ مِنْ قَلْبِکَ الرَّحْمَۃَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۹۹۸۔ مسلم ۲۳۱۷]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۹۹۸۔ مسلم ۲۳۱۷]