আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫৭৯
نکاح کا بیان
آدمی کا آدمی کے گلے ملنا جب شہوت برانگیختہ ہونے کا خدشہ نہ ہو
(١٣٥٧٣) انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ کہا گیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا جب ہم ملاقات کریں تو ایک دوسرے کے لیے جھکیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں۔ پھر پوچھا : ہم ایک دوسرے کو گلے مل لیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں، پھر پوچھا : مصافحہ کرلیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں۔
(۱۳۵۷۳) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا حَنْظَلَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قِیلَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیَنْحَنِی بَعْضُنَا لِبَعْضٍ إِذَا الْتَقَیْنَا؟ قَالَ: لاَ۔ قِیلَ: فَیَلْتَزِمُ بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ: لاَ۔ قِیلَ: فَیُصَافِحُ بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ: نَعَمْ۔ فَہَذَا یَتَفَرَّدُ بِہِ حَنْظَلَۃُ السَّدُوسِیُّ وَکَانَ قَدِ اخْتَلَطَ تَرَکَہُ یَحْیَی الْقَطَّانُ لاِخْتِلاَطِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৫৭৯ | মুসলিম বাংলা