আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫৪১
نکاح کا بیان
ان عورتوں کا بیان جو گھروں میں بیٹھی ہوئی تھیں
(١٣٥٣٥) سہل بن سعد (رض) فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کو بڑے خوش ہوتے تھے۔ میں نے پوچھا : کیوں ؟ فرمایا کہ ہماری بوڑھی عورت تھی جو بضاعہ جگہ پر جایا کرتی تھی۔ وہاں سے چقندر لاتی تھی اور اسے ہانڈی میں ڈالتی تھی اور جَو کے کچھ دانے پیس کر اس میں ڈالتی تھی، نماز پڑھ کر ہم اس کی طرف جاتے، سلام کرتے تو وہ پکی ہوئی چیز ہمیں دیتی اور ہم جمعہ کو بڑے خوش ہوتے اس وجہ سے کہ نہ ہم جمعہ سے پہلے سوتے تھے اور نہ ہی کھانا کھاتے تھے۔
(۱۳۵۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْہَاشِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ النَّضْرِ الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : کُنَّا نَفْرَحُ بِیَوْمِ الْجُمُعَۃِ قُلْتُ وَلِمَ؟ قَالَ : کَانَتْ لَنَا عَجُوزٌ تَبْعَثُ إِلَی بُضَاعَۃَ فَتَأْخُذُ مِنْ أُصُولِ السِّلْقِ فَتَطْرَحُہُ فِی قِدْرٍ وَتُکَرْکِرُ حَبَّاتٍ مِنْ شَعِیرٍ فَکُنَّا إِذَا صَلَّیْنَا انْصَرَفْنَا إِلَیْہَا نُسَلِّمُ عَلَیْہَا فَتُقَدِّمُہُ إِلَیْنَا وَکُنَّا نَفْرَحُ بِیَوْمِ الْجُمُعَۃِ مِنْ أَجْلِ ذَلِکَ وَمَا کُنَّا نَقِیلُ وَلاَ نَتَغَدَّی إِلاَّ بَعْدَ الْجُمُعَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ۔ وَرُوِّینَا عَنْ أَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُمَا کَانَا یَزُورَانِ أُمَّ أَیْمَنَ بَعْدَ وَفَاۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانَتْ حَاضِنَۃً لِلنَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ بخاری ۶۲۴۸۔ مسلم ۸۶۹]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান