আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫১১
نکاح کا بیان
پردے کی آیت نازل ہونے کے سبب کا بیان
(١٣٥٠٥) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویاں رات کو قضائے حاجت کے لیے کھلی جگہ کی طرف نکلتیں اور عمر بن خطاب (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کرتے : آپ پردے کا حکم دیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ کام نہ کیا۔ ایک رات عشاء کے وقت سودہ بنت زمعہ (رض) باہر نکلیں۔ عمر بن خطاب (رض) نے آواز دی اور کہا : اے سودہ ! میں نے تجھے پہچان لیا ہے یہ اس نیت سے کیا کہ پردے کے بارے میں حکم نازل ہوجائے، عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ پھر پردے کی آیت نازل ہوگئی۔
(۱۳۵۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ -ﷺ- کُنَّ یَخْرُجْنَ بِاللَّیْلِ إِذَا تَبَرَّزْنَ إِلَی الْمَنَاصِعِ وَہُوَ صَعِیدٌ أَفْیَحُ وَکَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- احْجُبْ نِسَائَ کَ فَلَمْ یَکُنْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَفْعَلْ فَخَرَجَتْ سَوْدَۃُ بِنْتُ زَمْعَۃَ زَوْجُ النَّبِیِّ -ﷺ- لَیْلَۃً مِنَ اللَّیَالِی عِشَائً فَنَادَاہَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : قَدْ عَرَفْنَاکِ یَا سَوْدَۃُ حِرْصًا عَلَی أَنْ یَنْزِلَ الْحِجَابُ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَأُنْزِلَ الْحِجَابُ۔

[صحیح۔ بخاری ۱۴۷۔ مسلم ۲۱۷۰]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৫১১ | মুসলিম বাংলা