আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫০২
نکاح کا بیان
ضرورت کے تحت چہرہ اور ہتھیلیاں دیکھنے کا جواز
(١٣٤٩٦) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ اسماء بنت ابی بکر داخل ہوئی اور سیدہ عائشہ (رض) کے پاس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تھے۔ ان پر شامی باریک کپڑے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسماء بنت ابی بکر کی طرف دیکھا تو فرمایا : جب عورت جو ان ہوجائے تو اس کے لیے یہ ٹھیک نہیں ہے کہ اس کی فلاں فلاں جگہ کے علاوہ نظر آئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چہرے اور ہاتھوں کی ہتھیلیوں کی طرف اشارہ کیا۔
(۱۳۴۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَیْکٍ عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ : أَنَّ أَسْمَائَ بِنْتَ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا دَخَلَتْ عَلَیْہَا وَعِنْدَہَا النَّبِیُّ -ﷺ- فِی ثِیَابٍ شَامِیَّۃٍ رِقَاقٍ فَضَرَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِبَصَرِہِ قَالَ : مَا ہَذَا یَا أَسْمَائُ ؟ إِنَّ الْمَرْأَۃَ إِذَا بَلَغَتِ الْمَحِیضَ لَمْ یَصْلُحْ أَنْ یُرَی مِنْہَا إِلاَّ ہَذَا وَہَذَا ۔ وَأَشَارَ إِلَی کَفِّہِ وَوَجْہِہِ۔ [ضعیف]