আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৮৭
نکاح کا بیان
دین دار اور اچھے اخلاق والی کی عورت کی رغبت کرنا
(١٣٤٨١) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تمہارے پاس وہ آئے جس کے دین اور اخلاق کو تم پسند کرتے ہو تو اس سے نکاح کرلو۔ اس کے علاوہ اگر کسی اور سے نکاح کرو گے تو وہ فتنہ ہوگا اور بہت بڑا فساد کا باعث ہوگا۔ صحابہ کرام (رض) نے کہا : اگر اس میں بھی ہو تو پھر بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اوپر والی بات کی اور اس کو تین دفعہ دہرایا۔
(۱۳۴۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ہُرْمُزَ الْفَدَکِیِّ عَنْ سَعِیدٍ وَمُحَمَّدٍ ابْنَیْ عُبَیْدٍ عَنْ أَبِی حَاتِمٍ الْمُزَنِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا جَائَ کُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِینَہُ وَخُلُقَہُ فَأَنْکِحُوہُ إِلاَّ تَفْعَلُوہُ تَکُنْ فِتْنَۃٌ فِی الأَرْضِ وَفَسَادٌ عَرِیضٌ ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَإِنْ کَانَ فِیہِ قَالَ : إِذَا جَائَ کُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِینَہُ وَخُلُقَہُ فَأَنْکِحُوہُ ۔ قَالَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ۔ أَبُو حَاتِمٍ الْمُزَنِیُّ لَہُ صُحْبَۃٌ قَالَہُ الْبُخَارِیُّ وَغَیْرُہُ وَیُذْکَرُ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہَا قَالَتْ : إِنَّمَا النِّکَاحُ رِقٌّ فَلْیَنْظُرْ أَحَدُکُمْ أَیْنَ یُرِقُّ عَتِیْقَتَہُ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ مَرْفُوعًا وَالْمَوْقُوفُ أَصَحُّ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান