আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৮৪
نکاح کا بیان
محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی سے شادی کرنا مستحب ہے
(١٣٤٧٨) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہاری عورتوں میں سے بہترین محبت کرنے والیاں، بچے جننے والیاں، فرمان برداری، غم خواری کرنے والیاں ہیں اور بدترین عورتیں وہ ہیں جو زینت کو ظاہر کرنے والیاں، فخر کرنے والیاں ہیں اور وہ منافق عورتیں ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی جنت میں نہیں جائے گی علاوہ سرخ چونچ اور پاؤں والے کوے کے۔
(۱۳۴۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا أَبُوصَالِحٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی أُذَیْنَۃَ الصَّدَفِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : خَیْرُ نِسَائِکُمُ الْوَدُودُ الْوَلُودُ الْمَوَاتِیَۃُ الْمُوَاسِیَۃُ إِذَا اتَّقَیْنَ اللَّہَ وَشَرُّ نِسَائِکُمُ الْمُتَبَرِّجَاتُ الْمُتَخَیِّلاَتُ وَہُنَّ الْمُنَافِقَاتُ لاَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مِنْہُنَّ إِلاَّ مِثْلُ الْغُرَابِ الأَعْصَمِ ۔
وَرُوِیَ بِإِسْنَادٍ صَحِیحٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً إِلَی قَوْلِہِ : إِذَا اتَّقَیْنَ ۔ [ضعیف]
وَرُوِیَ بِإِسْنَادٍ صَحِیحٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً إِلَی قَوْلِہِ : إِذَا اتَّقَیْنَ ۔ [ضعیف]