আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৮৩
نکاح کا بیان
محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی سے شادی کرنا مستحب ہے
(١٣٤٧٧) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کہ کون سی عورت بہتر ہے ؟ فرمایا : وہ عورت جو خوش کر دے جب اس کی طرف دیکھا جائے اور اطاعت کرے جب اس کو حکم دیا جائے اور اپنے نفس اور مال میں اس کی مخالفت نہ کرے۔
(۱۳۴۷۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ عَنِ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سُئِلَ أَیُّ النِّسَائِ خَیْرٌ؟ قَالَ : الَّتِی تَسُرُّہُ إِذَا نَظَرَ إِلَیْہَا وَتُطِیعُہُ إِذَا أَمَرَہَا وَلاَ تُخَالِفُہُ فِی نَفْسِہَا وَلاَ مَالِہَا ۔ [حسن]