আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
اجارہ کا بیان
হাদীস নং: ১১৬৯০
اجارہ کا بیان
جس نے قرآن کی تعلیم پر اجرت کو مکروہ خیال کیا
(١١٦٨٥) حضرت ابو درداء (رض) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے قرآن کی تعلیم پر کمان لی، اللہ اسے آگ کی کمان پہنائے گا۔
(۱۱۶۸۵) حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّرَّاجُ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَحْیَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَخَذَ قَوْسًا عَلَی تَعْلِیمِ الْقُرْآنِ قَلَّدَہُ اللَّہُ قَوْسًا مِنْ نَارٍ۔ [ضعیف]