আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
اجارہ کا بیان
হাদীস নং: ১১৬৮৯
اجارہ کا بیان
جس نے قرآن کی تعلیم پر اجرت کو مکروہ خیال کیا
(١١٦٨٤) عطیہ بن قیس کلابی فرماتے ہیں : حضرت ابی بن کعب (رض) نے ایک آدمی کو قرآن پاک سکھایا، وہ یمن سے ان کے لیے کمان لے کر آیا۔ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس بارے میں سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تو نے پکڑا تو گویا تو نے جہنم کی کمان پکڑی ہے۔
(۱۱۶۸۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی مُسْلِمٍ عَنْ عَطِیَّۃَ بْنِ قَیْسٍ الْکِلاَبِیِّ قَالَ : عَلَّمَ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رَجُلاً الْقُرْآنَ فَأَتَی الْیَمَنَ فَأَہْدَی لَہُ قَوْسًا فَذَکَرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : إِنْ أَخَذْتَہَا فَخُذْ بِہَا قَوْسًا مِنَ النَّارِ ۔وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ۔ [ضعیف]