আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০৬৬
جنازوں کا بیان
دفن کے بعد کی دعا
(٧٠٦٥) کثیر بن مدرک فرماتے ہیں کہ عمر (رض) جب میت پر مٹی برابر کرتے تو کہتے : ” اللَّہُمَّ أَسْلَمہَ إِلَیْکَ الأَہْلَ وَالْمَالَ وَالْعَشِیرَۃِ وَذَنْبُہُ عَظِیمٌ فَاغْفِرْ لَہُ ۔ “ اے اللہ ! اس نے اپنا مال واہل اور خاندان تجھے سونپ دیا ہے اور اس کے گناہ عظیم ہیں۔ مگر تو اسے معاف کر دے۔
(۷۰۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحَمْنِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ مُدْرِکٍ : أَنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ إِذَا سَوَّی عَلَی الْمَیِّتِ قَالَ : اللَّہُمَّ أَسْلَمہَ إِلَیْکَ الأَہْلَ وَالْمَالَ وَالْعَشِیرَۃِ وَذَنْبُہُ عَظِیمٌ فَاغْفِرْ لَہُ۔
[ضعیف۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]
[ضعیف۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]