আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৭০৫২
جنازوں کا بیان
قبر کو کپڑے سے ڈھانپنے کا بیان
(٧٠٥١) علی بن حکیم نے اہل کوفہ کے ایک شخص سے نقل کیا کہ علی بن ابی طالب (رض) ان کے پاس آئے اور ہم ایک میت کو دفن کر رہے تھے اور اس قبر پر کپڑا بھی پھیلا رکھا تھا تو انھوں (علی (رض) ) نے قبر سے کپڑا کھینچ لیا اور فرمایا : یہ تو عورتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
(۷۰۵۱) وَرَوَی عَلِیُّ بْنُ الْحَکَمِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْکُوفَۃِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ أَتَاہُمْ قَالَ وَنَحْنُ نَدْفِنُ مَیِّتًا وَقَدْ بَسَطَ الثَّوْبَ عَلَی قَبْرِہِ فَجَذَبَ الثَّوْبَ مِنَ الْقَبْرِ وَقَالَ : إِنَّمَا یُصْنَعُ ہَذَا بِالنِّسَائِ ۔

أَخْبَرَنَاہُ ابْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَیَانَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْحَکَمِ فَذَکَرَہُ وَہُوَ فِی مَعْنَی الْمُنْقَطِعِ لِجَہَالَۃِ الرَّجُلِ مِنْ أَہْلِ الْکُوفَۃِ۔

[ضعیف۔ أخرجہ ابو یوسف القاضی]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান