আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০৫১
جنازوں کا بیان
قبر کو کپڑے سے ڈھانپنے کا بیان
(٧٠٥٠) زہیر ابو اسحاق سے فرماتے ہیں کہ وہ حارث اعور کے جنازے میں شامل ہوئے ۔ عبداللہ بن یزید نے اس سے انکار کیا کہ وہ اس پر کپڑا پھیلائیں اور انھوں نے کہا کہ یہ تو مرد ہے۔ ابو اسحاق کہتے ہیں : عبداللہ بن یزید نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا تھا۔
(۷۰۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ : أَنَّہُ حَضَرَ جَنَازَۃَ الْحَارِثِ الأَعْوَرِ فَأَبَی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ أَنْ یَبْسُطُوا عَلَیْہِ ثَوْبًا وَقَالَ : إِنَّہُ رَجُلٌ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ : وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ قَدْ رَأَی النَّبِیَّ -ﷺ-۔
وَہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ وَإِنْ کَانَ مَوْقُوفًا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن سعد]
وَہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ وَإِنْ کَانَ مَوْقُوفًا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن سعد]