আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০৪৪
جنازوں کا بیان
میت کو قبر میں اس کا وہ رشتہ دار داخل کرے جو سمجھ دار ہوا ور سب سے زیادہ قریبی ہو
(٧٠٤٣) حضرت علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو غسل دیا، میں نے آپ کی طرف وہ چیز دیکھنا چاہی جو میت میں دیکھی جاتی ہے۔ تو مجھے کوئی چیز نظر نہ آئی۔ میں نے آپ کو زندہ اور فوت ہوتے ہوئے پاک حالت میں دیکھا اور آپ کی تدفین چار آدمیوں کے سپرد ہوئی : حضرت علی، عباس، فضل اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام صالح اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے لحد بنائی گئی اور اس پر کچی اینٹیں نصب کی گئیں۔
(۷۰۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : غَسَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَذَہَبْتُ أَنْظُرُ مَا یَکُونَ مِنَ الْمَیِّتِ فَلَمْ أَرَ شَیْئًا۔ وَکَانَ طَیِّبًا حَیًّا وَمَیِّتًا -ﷺ- وَوَلِیَ دَفْنَہُ وَإِجْنَانَہُ دُونَ النَّاسِ أَرْبَعَۃٌ عَلِیٌّ وَالْعَبَّاسُ وَالْفَضْلُ وَصَالِحٌ مَوْلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ وَلُحِدَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لَحْدًا وَنُصِبَ عَلَیْہِ اللَّبِنُ نَصْبًا۔
[صحیح۔ أخرجہ حاکم]
[صحیح۔ أخرجہ حاکم]