আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৭০২৫
جنازوں کا بیان
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
(٧٠٢٤) ابن ابی مکیلہ فرماتے ہیں : عبد الرحمن بن ابی بکر صفاح میں یا اس کے قریب فوت ہوگیا، ہم نے اسے لوگوں کے کندھوں پر اٹھایا، یہاں تک کہ ہم نے اسے مکہ میں دفن کردیا اور سیدہ عائشہ (رض) اس وفات کے بعد آئیں تو انھوں نے کہا : میرے بھائی کی قبر کہاں ہے ؟ پھر وہ وہاں آئیں اور ان کے لیے دعا کی۔ کچھ نے وہ مدت ایک مہینہ بیان کی ہے۔
(۷۰۲۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ قَالَ : مَاتَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ بِالصِّفَاحِ أَوْ قَرِیبًا مِنْہَا فَحَمَلْنَاہُ عَلَی عَواتِقِ الرِّجَالِ حَتَّی دَفَنَّاہُ بِمَکَّۃَ فَقَدِمَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بَعْدَ وَفَاتِہِ فَقَالَتْ : أَیْنَ قَبْرُ أَخِی فَأَتَتْہُ فَصَلَّتْ عَلَیْہِ۔ زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ بِشَہْرٍ۔[صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান