আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৭০২৩
جنازوں کا بیان
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
(٧٠٢٢) ابن عباس موصولا بیان فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اور یہ دیت میں برابر ہیں ، مراد انگوٹھا اور درمیانی انگلی تھی ۔ آپ سے کہا گیا کہ آپ ام سعد کا جنازہ پڑھ لیتے، چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ماہ بعد ان کا جنازہ پڑھا، اس لیے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہاں موجود نہیں تھے۔

یہ کلام ام سعد کی نماز جنازہ کے متعلق ہے۔ اس سند میں سو ید بن سعید متفرد ہیں اور مشہور قتادہ عن ابن مسیب سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کی حدیث ہے جو گزر چکی ہے۔
(۷۰۲۲) وَرَوَاہُ سُوَیْدُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْصُولاً قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ہَذِہِ وَہَذِہِ فِی الدِّیَۃِ سَوَائٌ))۔ یَعْنِی الْخِنْصَرَ وَالإِبْہَامَ فَقِیلَ لَہُ : لَوْ صَلَّیْتَ عَلَی أُمِّ سَعْدٍ فَصَلَّی عَلَیْہَا وَقَدْ أَتَی لَہَا شَہْرٌ وَقَدْ کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- غَائِبًا۔

أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَعِمْرَانُ السَّخْتِیَانِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا سُوَیْدُ بْنُ سَعِیدٍ فَذَکَرَہُ۔

وَہَذَا الْکَلاَمُ فِی صَلاَتِہِ عَلَی أُمِّ سَعْدٍ فِی ہَذَا الإِسْنَادِ یَتْفَرِدُ بِہِ سُوَیْدُ بْنُ سَعِیدٍ وَالْمَشْہُورُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً کَمَا مَضَی

وَفِیمَا حَکَی أَبُو دَاوُدَ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ أَنَّہُ قِیلَ لأَحْمَدَ حَدَّثَ بِہِ سُوَیْدٌ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ قَالَ : لاَ تُحَدِّثْ بِمِثْلِ ہَذَا۔ [صحیح منکر۔ أخرجہ ابن عدی]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান