আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৭০০১
جنازوں کا بیان
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
(٧٠٠٠) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کی نماز جنازہ ادا کی جو رات کو فوت ہوا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کھڑے ہوگئے اور ان سے پوچھنے لگے : یہ کون ہے ؟ تو کہا گیا کہ کل ہی اسے دفن کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر نمازِجنازہ پڑھی۔
(۷۰۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ - یَعْنِی ابْنَ مُوسَی - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ - یَعْنِی ابْنَ أَبِی شَیْبَۃَ - حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی رَجُلٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ بِلَیْلَۃٍ۔ قَامَ ہُوَ وَأَصْحَابُہُ وَکَانَ سْأَلُ عَنْہُ فَقَالَ : مَنْ ہَذَا ۔ قَالُوا : دُفِنَ الْبَارِحَۃَ فَصَلَّی عَلَیْہِ۔ [صحیح۔ بخاری]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৭০০১ | মুসলিম বাংলা