আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৬৬
جنازوں کا بیان
نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
(٦٩٦٦) جبیر بن نفیر اپنے والد سے عوف سے اور وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث نقل فرماتے ہیں کہ امام مسلم (رح) نے اپنی صحیح میں ہارون بن سعید سے اور وہ ابن وھب سے نقل فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں : من عذاب النار آگ کے عذاب سے۔
(۶۹۶۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَوْفٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- نَحْوَ ہَذَا الْحَدِیثِ۔ [صحیح۔ مسلم]