আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৩৫
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٥) یزید بن ثابت فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک قبر پر جنازہ پڑھایا اور چار تکبیرات کہیں۔
(۶۹۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیمٍ أَخْبَرَنَا خَارِجَۃُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمِّہِ یَزِیدَ بْنِ ثَابِتٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی عَلَی قَبْرٍ فَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا۔[صحیح۔ أخرجہ احمد]