আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৩৪
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٤) شعبی فرماتے ہیں کہ مجھے اس نے خبر دی جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک گہری قبر کے پاس آئے اور ان کی صفیں بنائیں اور خود آگے کھڑے ہوئے اور اس کی نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیرات پڑھیں۔ سلمان کہتے ہیں : میں نے کہا اے ابو عمرو تجھے یہ حدیث کس نے سنائی ہے ؟ انھوں نے کہا : ابن عباس (رض) نے۔
(۶۹۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسٍ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ الشَّیْبَانِیُّ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : أَخْبَرَنِی مَنْ شَہِدَ النَّبِیَّ -ﷺ- أَتَی قَبْرًا مَنْبُوذًا فَصَفَّہُمْ وَتَقَدَّمَ فَصَلَّی عَلَیْہِ وَکَبَّرَ أَرْبَعًا قَالَ سُلَیْمَانُ فَقُلْتُ : یَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَکَ بِہَذَا؟ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ۔
[صحیح۔ البخاری]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ۔
[صحیح۔ البخاری]