আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯২০
جنازوں کا بیان
مردوں اور عورتوں کا اکٹھے جنازہ پڑھنے کا بیان
(٦٩٢٠) حارث بن نوفل کے غلام عمار نے بیان کیا کہ وہ ام کلثوم اور اس کے بیٹے کے جنازے میں گیا تو بچے کو امام کے قریب رکھا گیا، میں نے اسے ناپسند کیا اور قوم میں ابن عباس ‘ ابوہریرہ ‘ سعید اور ابو قتادہ (رض) بھی تھے تو انھوں نے کہا : یہ سنت ہے۔
حماد بن سلمۃ نے عمار بن ابو عمار سے رکھنے کی کیفیت اس کے مخالف بیان کی ہے اور وہ فرماتے ہیں : تب قوم میں حسن (رض) ‘ حسین (رض) ‘ ابوہریرہ (رض) ‘ ابن عمر (رض) اور ایسے ہی اسی (٨٠) کے قریب اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تھے ، مگر شعبی نے ان کے رکھے جانے کی وہی کیفیت بیان کی ہے اور یہ بھی کہ امامت ابن عمر (رض) نے کی۔

(۶۹۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ صُبَیْحٍ قَالَ حَدَّثَنِی عَمَّارٌ مَوْلَی الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ : أَنَّہُ شَہِدَ جَنَازَۃَ أُمِّ کُلْثُومٍ وَابْنِہَا فَجُعِلَ الْغُلاَمُ مِمَّا یَلِی الإِمَامَ فَأَنْکَرْتُ ذَلِکَ وَفِی الْقَوْمِ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَبُو سَعِیدٍ وَأَبُو قَتَادَۃَ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ فَقَالُوا : ہَذِہِ السُّنَّۃُ۔
وَرَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ دُونَ کَیْفِیَّۃِ الْوَضْعِ قَالَ : وَکَانَ فِی الْقَوْمِ الْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ وَابْنُ عُمَرَ وَنَحْوٌ مِنْ ثَمَانِینَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ -ﷺ-۔
وَرَوَاہُ الشَّعْبِیُّ فَذَکَرَ کَیْفِیَّۃَ الْوَضْعِ بِنَحْوِہِ وَذَکَرَ أَنَّ الإِمَامَ کَانَ ابْنَ عُمَرَ وَلَمْ یَذْکُرِ السُّؤَالَ۔
قَالَ وَخَلْفَہُ ابْنُ الْحَنَفِیَّۃِ وَالْحُسَیْنُ وَابْنُ عَبَّاسٍ۔ وَفِی رِوَایَۃٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ۔
وَرُوِّینَا فِی ذَلِکَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ وَعَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ وَوَاثِلَۃَ بْنِ الأَسْقَعِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَجْمَعِینَ۔
[صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد أخرجہ عبد الرزاق]