আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯১২
جنازوں کا بیان
جنازہ اور تدفین دن ، رات جب ادا کرے
(٦٩١٢) امام شافعی فرماتے ہیں کہ اہل مدینہ کے ثقہ لوگوں نے ہمیں بتلایا، مجھے سند یاد نہیں کہ عقیل بن ابی طالب کی نماز جنازہ پڑھائی گئی تو سورج زرد ہوچکا تھا۔ غروب ہونے سے پہلے اور انھوں نے اس کے غروب ہونے کا انتظار نہ کیا۔
(۶۹۱۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الثِّقَۃُ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ بِإِسْنَادٍ لاَ أَحْفَظُہُ : أَنَّہُ صُلِّیَ عَلَی عَقِیلِ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَالشَّمْسُ مُصْفَرَّۃٌ قَبْلَ الْمَغِیبِ قَلِیلاً وَلَمَ یَنْتَظِرُوا بِہِ مَغِیبَ الشَّمْسِ۔ [ضعیف جداً]