কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫২০২
نکاح کا بیان
عورتوں کے لیے باہر نہ نکلنے کا حکم
45190 اللہ تعالیٰ کو عورت کی وہ نماز زیادہ پسند ہے جو گھر کے بیچوں بیچ تاریکی میں پڑھی جائے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن ابن مسعود والطبرانی والخطیب عن ام سلمہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5088
(45190 -) ما صلت امرأة صلاة أحب إلى الله من صلاتها في أشد بيتها ظلمة (هق - عن ابن مسعود ، طب ، والخطيب عن أم سلمة).