কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫২০১
نکاح کا بیان
عورتوں کے لیے باہر نہ نکلنے کا حکم
45189 تم عورتوں کے حجروں میں نماز پڑھنے سے کمروں میں نماز پڑھنا افضل ہے حجروں میں نماز گھروں میں نماز پڑھنے سے افضل ہے جبکہ کھلے گھر میں نماز مسجد کی نماز سے افضل ہے۔۔ رواہ احمد بن حنبل والطبرانی والبیہقی عن ام حمید
(45189 -) صلاتكن في بيوتكن أفضل من صلاتكن في حجركن ، وصلاتكن في حجركن أفضل من صلاتكن في دوركن وصلاتكن في دوركن أفضل من صلاتكن في مسجد الجماعة (حم ، طب ، هق - عن أم حميد).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান