কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৬৯১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
باب دوم۔۔۔ترھیبات کے بیان میں اس باب میں 9 فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔مفردات کے بیان میں
43678 جس شخص نے اپنے بادشاہ کو اللہ تعالیٰ کی معصیت سے ڈرایا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے معاملہ کو آسان فرمائیں گے۔ رواہ احمد بن حبل عن فیس بن سعد
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیف الجامع 5641 ۔
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیف الجامع 5641 ۔
43678- من شدد سلطانه بمعصية الله أوهن الله كيده يوم القيامة. "حم - عن قيس بن سعد".