কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৯০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
باب دوم۔۔۔ترھیبات کے بیان میں اس باب میں 9 فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔مفردات کے بیان میں
43677 جیسا کہ کانٹوں سے انگور نہیں چنے جاتے اسی طرح نیکوکار گناہ گاروں کی جگہ پر نہیں اتارے جاتے۔ لہٰذا تم جس راستے کو چاہو اختیار کرو۔ تم جس پر راستے پر بھی چلو گے اس راستے والوں تک پہنچ جاؤ گے۔ رواہ ابونعیم فی الحلیۃ عن یزید بن مرتد مرسلاً
43677- كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار منازل الأبرار، فاسلكوا أي طريق شئتم، فأي طريق سلكتم وردتم على أهله. "حل - عن يزيد بن مرثد مرسلا".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান