কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৬৮৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
باقی رہنے والی نیکیاں۔۔۔ از اکمال۔
43670 ۔۔۔ تین عمل بندے کے لیے اس کی موت کے بعد باقی رہتے ہیں۔ صدقہ جو اس نے جاری کیا ہو، یا کسی علم کو زندہ کیا ہو، یا الاد جو اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتی ہو۔ (او الشیخ فی الثوب عن انس)
43670- ثلاث يبقين للعبد بعد موته: صدقة أجراها، وعلم أحياه، وذرية يبقون بعده يذكرون الله عز وجل."أبو الشيخ في الثواب - عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান